تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھونگھا" کے متعقلہ نتائج

گھونگھا

ایک دریائی یا سمندری کیڑا، جو چکر کی صورت میں سیپی یا گھونگے کے خول میں لپٹا رہتا ہے، خول خشک ہوجاتا ہے اور اس کو پھونک کر چونا بناتے ہیں

بَھرے سمندَر گھونگھا ہاتھ

بڑے آدمیوں کی خدمت کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا

کَن گھونگَھا

کان کا سننے والا حصّہ (انگ : Cochlea) شکل ۱۳۵ میں کن کھونگھے کو لمبوتری صورت میں دکھایا گیا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھونگھا کے معانیدیکھیے

گھونگھا

gho.nghaaघोंघा

اصل: سنسکرت

دیکھیے: گھونگا

موضوعات: حشرات

گھونگھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک دریائی یا سمندری کیڑا، جو چکر کی صورت میں سیپی یا گھونگے کے خول میں لپٹا رہتا ہے، خول خشک ہوجاتا ہے اور اس کو پھونک کر چونا بناتے ہیں
  • دریائی یا سمندری کیڑے کا خول، جو ہڈّی کی مانند اور گنبد نما پیچ دار ایک جانب سے کُھلا اور دوسری جانب سے بند ہوتا ہے، سیپی، سنکھ
  • بے وقوف، احمق، بدُّھو
  • کان کا بیرونی سیب نُما نرہڈی کا بنا ہوا حصہ

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of gho.nghaa

Noun, Masculine

घोंघा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शंख की तरह का नदी-तालाबों में पाए जाने वाला एक कीड़ा
  • अनाजों में छिलके का वह कोश जिसमें दाना होता है
  • धीरे चलने वाला व्यक्ति
  • बेवकूफ़, मूर्ख

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھونگھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھونگھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone