تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھونْٹ گھونْٹ کر مارنا" کے متعقلہ نتائج

گھونْٹ گھونْٹ کر مارنا

۔ (عو) رنج دے دے کر مارنا۔ جَلا جلا کر مارنا۔ ۲۔اندرونی مار دینا۔

گھونٹ گھونٹ کَر

گلا دبا کر : (مجازاً) بے چارگی ، مجبوری یا گھٹن میں رہ کر .

دَم گھونٹ گھونٹ کَر مارنا

جلا جلا کر مارنا

گَلا گھونٹ کَر مارنا

Strangle, Strangulate

گھیر گھونٹ کَر

جتن سے قابو میں لا کر .

دَم گھونٹ گھونٹ کَر رَکْھنا

مرضی کے خلاف اور زبردستی رکھنا، تنگی میں رکھنا، ضیق میں مبتلا کرنا.

غُصّے کے گُھونٹ پی کَر رَہ جانا

بہت مشکل سے یا مجبوراً غصہ ضبط کرنا ، بمشکل تمام اپنے آپ پر قابو پانا .

گُھونٹ پی کَر رَہ جانا

۔غصّہ ضبط کرنا۔

گُھونْٹ گُھونْٹ کَر رَکھنا

۔مجبور کرکے رکھنا۔ مجبور کرنا۔ ؎

زَہْر کے گُھونٹ پی کر چُپ رَہ جانا

پیچ و تاب کھانا، چار و ناچار صبر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھونْٹ گھونْٹ کر مارنا کے معانیدیکھیے

گھونْٹ گھونْٹ کر مارنا

gho.nT gho.nT kar maarnaaघोंट घोंट कर मारना

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

گھونْٹ گھونْٹ کر مارنا کے اردو معانی

  • ۔ (عو) رنج دے دے کر مارنا۔ جَلا جلا کر مارنا۔ ۲۔اندرونی مار دینا۔

Urdu meaning of gho.nT gho.nT kar maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (o) ranj de de kar maarana। jilaa jala kar maarana। २।andaruunii maar denaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھونْٹ گھونْٹ کر مارنا

۔ (عو) رنج دے دے کر مارنا۔ جَلا جلا کر مارنا۔ ۲۔اندرونی مار دینا۔

گھونٹ گھونٹ کَر

گلا دبا کر : (مجازاً) بے چارگی ، مجبوری یا گھٹن میں رہ کر .

دَم گھونٹ گھونٹ کَر مارنا

جلا جلا کر مارنا

گَلا گھونٹ کَر مارنا

Strangle, Strangulate

گھیر گھونٹ کَر

جتن سے قابو میں لا کر .

دَم گھونٹ گھونٹ کَر رَکْھنا

مرضی کے خلاف اور زبردستی رکھنا، تنگی میں رکھنا، ضیق میں مبتلا کرنا.

غُصّے کے گُھونٹ پی کَر رَہ جانا

بہت مشکل سے یا مجبوراً غصہ ضبط کرنا ، بمشکل تمام اپنے آپ پر قابو پانا .

گُھونٹ پی کَر رَہ جانا

۔غصّہ ضبط کرنا۔

گُھونْٹ گُھونْٹ کَر رَکھنا

۔مجبور کرکے رکھنا۔ مجبور کرنا۔ ؎

زَہْر کے گُھونٹ پی کر چُپ رَہ جانا

پیچ و تاب کھانا، چار و ناچار صبر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھونْٹ گھونْٹ کر مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھونْٹ گھونْٹ کر مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone