تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُھڑ چَڑھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُھڑ چَڑھی کے معانیدیکھیے
گُھڑ چَڑھی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک ہندی رسم جس میں دولھا گھوڑے پر سوار ہوکر دلہن کے گھر جاتا ہے
- شہسواری
- ایک قسم کی چھوٹی توپ جیسے گھوڑے پر سوار ہو کر چلاتے ہیں، وہ توپ جسے گھوڑے پر رکھ کر آسانی سے ہر جگہ لے جاسکتے ہیں، رہکلہ
- رسالہ، سواروں کی فوج
English meaning of ghu.D cha.Dhii
Noun, Feminine
- the bridegroom's riding on horseback as marriage custom
- woman on horseback
- cavalry
घुड़ चढ़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हिंदुओं में विवाह की एक रीति जिसमें वर घोड़े पर चढ़कर दुल्हिन के घर जाता है, एक हिन्दी रस्म जिस में दूल्हा घोड़े पर सवार होकर दुल्हन के घर जाता है
- घोड़े की सवारी
- एक प्रकार की छोटी तोप जिसे घोड़े पर सवार हो कर चलाते हैं, वो तोप जिसे घोड़े पर रख कर आसानी से हर जगह ले जा सकते हैं, रहकला, छोटी तोप
- रिसाला, सवारों की फ़ौज
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُھڑ چَڑھی)
گُھڑ چَڑھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔