تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھڑکا" کے متعقلہ نتائج

گُھڑکا

وہ بات جو غصہ میں آ کر ڈرانے کے مقصد سے زور سے کہی جائے، ڈانٹ ڈپٹ، پھٹکار، گھڑکنے کا عمال

گُھڑْکی

گُھڑکی

گَھڑا

مٹکے سے چھوٹا اور چھوٹے منھ کا پانی رکھنے کا برتن، پانی رکھنے کا پیندے دار چھوٹے منہ کا مٹی کا برتن، گگری

گَھڑْنا

بنانا، وضع کرنا، ساخت کرنا

گُھڑَکْنا

گھرکنا

گُھڑْیا

چھوٹے قد کی گھوڑی

گِھرْکا

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لکڑی زمین میں گاڑتے ہیں اور دوسری اس کے اوپر رکھ کر دو لڑکے اس سِروں پر بیٹھ کر اس کو چلاتے ہیں ، ترازو جھولا.

گَھمْکا

رک : گھمس ، وہ کیفیت جو برسات میں ہوا کے رُکنے اور زمینی بخارات کے نکلنے سے پیدا ہوتی ہے .

گَھٹْکا

گھٹیا، ادنیٰ درجے کا

گُھمَکّا

گھون٘سا .

گُھڑْکی دینا

ڈان٘ٹ ڈپٹ کرنا ، جھڑکنا ، دھمکانا.

گَھر کا

گھربار والا، گھر والا

گُھڑْکی سَہْنا

ڈان٘ٹ ڈپٹ برداشت کرنا.

گُھڑْکی جَمانا

گھڑکی دینا ، گھڑکنا ، جِھڑکنا ، ڈان٘ٹنا.

گُڑاکُو

گُڑ مِلا ہوا تمباکو

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھڑکا کے معانیدیکھیے

گُھڑکا

ghu.Dkaa•घुड़का

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: گُھڑَکْنا

  • Roman
  • Urdu

گُھڑکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ بات جو غصہ میں آ کر ڈرانے کے مقصد سے زور سے کہی جائے، ڈانٹ ڈپٹ، پھٹکار، گھڑکنے کا عمال

Urdu meaning of ghu.Dkaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo baat jo Gussaa me.n aakar Daraane ke maqsad se zor se kahii jaaye, DaanT DapaT, phaTkaar, gha.Dakne ka ammaa.n

English meaning of ghu.Dkaa

Noun, Masculine

  • growled, snarled, rebuked, rebuffed

घुड़का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह बात जो क्रोध में आकर डराने के लिये जोर से कही जाय, डाँट-डपट, फटकार, घुड़कने की क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھڑکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھڑکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone