تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُھل جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُھل جانا کے معانیدیکھیے
گُھل جانا کے اردو معانی
- پگھل جانا.
- گداز ہوجانا، ملائم یا نرم ہو جانا.
- پتلا ہوجانا ، پانی ہو جانا، رقیق ہوجانا، سیّال ہو جانا، حل ہو جانا، تحلیل ہو جانا.
- . پتلا پڑ جانا (برف وغیرہ کا).
- مضمحل ہو جانا، تھک کر بیٹھ جانا، تھک جانا.
- دُبلا ہوجانا، لاغر ہو جانا، جسم پر گوشت نہ رہنا.
- . گداز ہوجانا ، کمزور ہوجانا (ہڈیاں وغیرہ).
- گھل مِل جانا ، شامل ہوجانا ، اچھی طرح تحلیل ہوجانا.
- گزر جانا ، بیت جانا (وقت اور رمانے کے ساتھ).
- (دان٘و) جاتا رہنا ، برابر ہوجانا.
- پگھل جانا نرم ہوجانا گداز ہوجانا پتلا ہوجانا پانی ہوجانا تحلیل ہوجانا حل ہونا بہہ جانا تھک جانامضحل ہوجانا دُبلا ہوجانا لاغر ہوجانا سوٗکھ جانا پتلا پڑجانا گھُل مل جانا
English meaning of ghul jaanaa
- become thin and lean, become soft and supple,get dissolved, turn into liquid
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُھل جانا)
گُھل جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔