تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھل مِل" کے متعقلہ نتائج

گُھل مِل

تحلیل شدہ، ملا ہوا، (مہربانی سے) گداز

گُھل مِل کے رَہْنا

مِل جُل کر رہنا، آپس میں میل محبت رکھنا، محبت سے بسر کرنا.

گُھل مِل کَر رَہْنا

مِل جُل کر رہنا، آپس میں میل محبت رکھنا، محبت سے بسر کرنا.

گُھل مِل کَر باتیں ہونا

گُھل مِل کر باتیں کرنا (رک) کا لازم ، پیرا محبت سے باتیں ہونا.

گُھل مِل کے باتیں ہونا

گُھل مِل کر باتیں کرنا (رک) کا لازم ، پیرا محبت سے باتیں ہونا.

گُھل مِل کے

پوری طرح آمیز ہو کر نیز مِل جُل کے، پیار محبت سے، بے تکلفی کے ساتھ.

گُھل مِل کَر

پوری طرح آمیز ہو کر نیز مِل جُل کے، پیار محبت سے، بے تکلفی کے ساتھ.

گُھل مِل جانا

ایک جان ہوجانا، باہم بیحد ربط، وابستگی اور خلوص پیدا کرلینا، دوتی گان٘ٹھ لینا، نیز بے تکلف یا مانوس ہو جانا

گُھل مِل کَر بَیٹْھنا

مِل جُل کر بیٹھنا، پیار، اخلاص سے بیٹھ کر بات چیت کرنا، محبت سے پاس جا کر بیٹھنا.

گُھل مِل کَر باتی کَرْنا

پیار ، خلوص اور محبت سے بولنا، بے تکلفی سے بات چیت کرنا.

گُھل مِل کے باتی کَرْنا

پیار ، خلوص اور محبت سے بولنا، بے تکلفی سے بات چیت کرنا.

گُھل مِلائی

دو چیزوں کو مِلا کر پکانے کے بعد ایک کر لینے کا عمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھل مِل کے معانیدیکھیے

گُھل مِل

ghul-milघुल-मिल

وزن : 22

گُھل مِل کے اردو معانی

صفت

  • تحلیل شدہ، ملا ہوا، (مہربانی سے) گداز

اسم، مؤنث

  • گھلنے مِلنے کا عمل، ارتباط، پیار محبّت، بے تکلفی

شعر

English meaning of ghul-mil

Adjective

  • dissolved, mixed, intimate, compatible

گُھل مِل کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھل مِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھل مِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words