تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھن لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

گُھنْ

ایک کیڑا جو لکڑی کوکھا کرآٹا آٹا کر دیتا ہے نیز وہ کیڑا جوغلّے میں لگ جاتا ہے جیسے: سرسری، دھوڑا وغیرہ

گُھنْڈا

(کاشتکاری) بال یا بھٹے کا اُبھار .

گُھنْڈی

کپڑے کی گول (سلی ہوئی) گٹھلی سی جو حلقے یا کاج میں لگ جاتی ہے (دونوں حصوں کو ملا کر گھنڈی تکمہ کہتے ہیں) بٹن کی ایجاد سے پہکے بھی گریبان کو بند کرنے کے لیے استعمال ہوتی تھی

گُھنْگَر

گھنگرو

گُھنْنا

گھن لگنا، (لکڑی یا اناج وغیرہ کا) کیڑا لگنے سے خراب و خستہ ہو جانا، (کنایۃً) کسی فکر یا دُکھ میں مبتلا ہونا، رنجیدہ ہونا

گُھنْڈی پَرْدَہ

پانی کے آلے یا نل وغیرہ میں پانی کی رکاوٹ جو گھنڈی دار ہوتی ہے .

گُھنْگرالے

(ھ) صفت۔ (دہلی) گھونگھروالے بال، بَل کھائے ہوئے بال

گُھنْگْرِیالا

گُھنْگھرِیالا

رک : گھنگریالا ، حلقہ دار (بال) .

گُھنْڈی دار

جس میں گھنڈی یا مروڑی سی لگی ہو، جس کا ایک سرا گول ہو، نکیلے کی ضد

گُھنْگُنِیاں مُنْہ میں بَھر کَر بَیٹھنا

۔(کنایۃً) خاموشی اختیار کرنا۔ چپ سادھنا۔ ؎

گُھنْڈی نُما

گھنڈی سے مشابہ ، گھنڈی جیسا .

گُھنْڈا جَمْنا

(کاشت کاری) بال یا بھٹے پیدا ہونا .

گُھنْگرَ والا

گُھنْڈی پَڑْنا

سانس رک جانا .

گُھنْڈی ڈالْنا

ماتھے پر شکن ڈالنا ، تیوری پر بل ڈالنا ، تیوری چڑھانا .

گُھنْڈی لَگانا

بٹن لگانا، بند باندھنا، تکمہ یا گھنڈی کو حلقے کے اندر داخل کرنا

گُھنْگْرُو بانْدْھنا

گھنگرو پہننا، ناچنے کی تیاری کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھن لَگْنا کے معانیدیکھیے

گُھن لَگْنا

ghun lagnaaघुन लगना

محاورہ

مادہ: گُھنْ

گُھن لَگْنا کے اردو معانی

  • گھن لگا دینا کا لازم، جان کا لاگو ہونا، صحت کی ایسی خرابی کہ جینے کی اُمید نہ ہو
  • ایسی خرابی یا بگاڑ پیدا ہونا کہ اصلاح ممکن نہ ہو
  • لکڑی یا غلے میں گھن کا پیدا ہوجانا، گھن کا لکڑی یا غلے کو کھا جانا، کنایہ ہے کسی فکر اور غم جانکاہ کے آدمی کو لاحق ہونے سے بھی، روگ لگ جانا

English meaning of ghun lagnaa

  • be destroyed or consumed
  • be eaten by weevil
  • suffer from a wasting disease

घुन लगना के हिंदी अर्थ

  • ۲. ऐसी ख़राबी या बिगाड़ पैदा होना कि इस्लाह मुम्किन ना हो
  • ۔लक्कड़ी या गले में घन का पैदा होजाना। घन का लक्कड़ी या गले को खा जाना। २।किनाया है किसी फ़िक्र और ग़म जांकाह के आदमी को लाहक़ होने से भी। रोग लग जाना।
  • ۱. घन लगा देना (रुक) का लाज़िम , जान का लागू होना, सेहत की ऐसी ख़राबी कि जीने की उमीद ना हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھن لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھن لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone