وضاحتی تصویر
کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟
اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے
تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
اسم، مذکر
اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے
جس طرح لکڑی کو کھا جاتا ہے گھن
رفتہ رفتہ غم مجھے کھا جائے گا
میرے کمرے میں بھرا رہتا ہے دستک کا غبار
یہ وہ گھن ہے جو کواڑوں کو بھی کھا جاتا ہے
ریت سی اڑ رہی ہے کیوں عظمیٰؔ
لگ گیا گھن کسی چٹان میں کیا
Noun, Masculine
संज्ञा, पुल्लिंग
گھن اول مضموم، چیونٹی کی طرح کا ننھا جانور، یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ ’’دیکھئے، تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔ ’’گھن‘‘ مع اول مفتوح، بمعنی’’بادل‘‘، یا ’’بہت بڑا ہتھوڑا‘‘ وغیرہ، بھی ہمیشہ مذکر ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔