تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُھنّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُھنّا کے معانیدیکھیے
گُھنّا کے اردو معانی
صفت
- بات کو بخوبی سمجھ کر کسی غرض سے انجان بننے والا، مگرا، دل میں بات یا بغض رکھنے والا، منھ چبا، منافق
- صف۔ مذکر۔مونث کے لئے گھُنِّی (شہر والوں کی بول چال میں گھوٗنا ہے) مگر اب بات کو بخوبی سمجھ کر انجان بن جانے والے کے لئے مستعمل ہے۔ کینہ پرور
شعر
جانتی خوب ہوں میں گربۂ مسکین ہے شیخ
وقت مطلب موا بن جاتا ہے گھنا کیسا
English meaning of ghunnaa
Adjective
- designedly silent, cunning
घुन्ना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो किसी से बदला लेने के लिए अपने क्रोध, द्वेष आदि भावों को मन ही में छिपाकर रखे और चुपचाप उनके अनुसार कार्य करे
- मन ही मन बुरा मानने वाला, चुप्पा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُھنّا)
گُھنّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔