تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھسیڑْنا" کے متعقلہ نتائج

گُھسیڑْنا

اندرداخل کرنا، ایک چیز کو دوسری چیز میں ٹھونس دینا

گَھر گُھسیڑْنا

گھر میں داخل کرنا ، گھر میں جگہ دینا ، پرورش کرنا ، گھر میں بُلانا.

آر گُھسیڑْنا

بیل کی رفتار تیز کرنے کے لیے آر چبھونا

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں مُوسَل گُھسیڑْنا

۔مثل۔ بیحد جھوٹ بولنا۔

سُوئی جَہاں نَہ جاوے وَہاں سُوا گُھسیڑْنا

زیادتی یا زبردستی کرنا ، بیجا دباؤ ڈالنا ، حیثیت سے زیادہ زیر کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھسیڑْنا کے معانیدیکھیے

گُھسیڑْنا

ghuse.Dnaaघुसेड़ना

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

گُھسیڑْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • اندرداخل کرنا، ایک چیز کو دوسری چیز میں ٹھونس دینا
  • (مجازاً) بلا وجہ بیچ میں لانا
  • دھنسانا

घुसेड़ना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ठूँसना, घुसाना, प्रवेश करना, अंदर दाख़िल करना, एक चीज़ को दूसरी चीज़ में ठूँस देना
  • (लाक्षणिक) बिला वजह बीच में लाना
  • धँसाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھسیڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھسیڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone