تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھٹ گُھٹ کے دَم نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

گُھٹ گُھٹ کے دَم نِکَلْنا

رک: گُھٹ گُھٹ کر مرنا.

گُھٹ گُھٹ کے رَہ جانا

دل تنگ یا منقبض ہو ہو کر رہ جانا ، مجبوری سے چپ رہنا ، کچھ کہ نہ سکنا.

گُھٹ گُھٹ کے

۔رُک رُک کے۔ سانس رُک رُک کے ضیق سے۔

گُھٹ گُھٹ کے مِٹْنا

بے کسی اور کسمپرسی کی حالت میں ختم ہو جانا ، لاچارگی کی موت ، تکلیف اور صعوبت سے مرنا.

گُھٹ گُھٹ کے مَرْنا

تنہائی کی کوفت سے مرنا ، قید و بند کی صعوبتیں اٹھا اٹھا کر مرنا ، بڑی اذیت اور تکلیف میں مرنا، تنگی اور تکلیف سہہ کے جان دینا.

گُھٹ گُھٹ کے جان دینا

۔تنگی اور تکلیف برداشت کر کے جان دینا۔ تنہائی اور بے کسی کی حالت میں مرنا۔ ؎

گُھٹ کے مَرْ جانا

رک : گُھٹ کر مر جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھٹ گُھٹ کے دَم نِکَلْنا کے معانیدیکھیے

گُھٹ گُھٹ کے دَم نِکَلْنا

ghuT ghuT ke dam nikalnaaघुट घुट के दम निकलना

محاورہ

گُھٹ گُھٹ کے دَم نِکَلْنا کے اردو معانی

  • رک: گُھٹ گُھٹ کر مرنا.

घुट घुट के दम निकलना के हिंदी अर्थ

  • रुक: घुट घट कर मरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھٹ گُھٹ کے دَم نِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھٹ گُھٹ کے دَم نِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words