تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھٹانا" کے متعقلہ نتائج

گُھٹانا

سر یا داڑھی مونچھوں وغیر کے بال ایسے منڈایا کہ کھونٹی تک نہ رہے، استرا پھروانا، بال صاف کروانا

جی گُھٹانا

جی گھٹنا (رک) کا تعد یہ.

سَر گُھٹانا

سر اور گدی کے بال استرے سے منڈوا دینا

دَم گُھٹانا

پریشان کر دینا، گھبراہٹ طاری کر دینا

داڑھی گُھٹانا

داڑھی صاف کرانا

ڈاڑھی گُھٹانا

ٹھوڑی اور رُخسار کے بال صاف کرنا ، خط بنانا ، ڈاڑھی مُونْڈْنا یا مُنْڈوانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھٹانا کے معانیدیکھیے

گُھٹانا

ghuTaanaaघुटाना

اصل: ہندی

وزن : 122

Roman

گُھٹانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • سر یا داڑھی مونچھوں وغیر کے بال ایسے منڈایا کہ کھونٹی تک نہ رہے، استرا پھروانا، بال صاف کروانا
  • چکنا کرانا، سہرانا، پتنگ کے کاغذ کو کسی چکنی چیز مثلاً کوڑی وغیرہ سے رگڑنا
  • حل کرانا

Urdu meaning of ghuTaanaa

Roman

  • sar ya daa.Dhii muunchho.n vaGair ke baal a.ise munDaayaa ki khuunTii tak na rahe, ustara phir vaanaa, baal saaf karvaanaa
  • chiknaa karaana, sahraanaa, patang ke kaaGaz ko kisii chiknii chiiz masalan ko.Dii vaGaira se raga.Dnaa
  • hal karaana

English meaning of ghuTaanaa

Transitive verb

  • get head or beard clean shaved
  • get something pounded or mixed

घुटाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • चिकना कराना, सहराना, पतंग के काग़ज़ को किसी चिकनी चीज़ उदाहरण के लिए कोड़ी वग़ैरा से रगड़ना
  • हल कराना, खोल कर आना
  • सर या दाढ़ी मूंछों वग़ैर के बाल ऐसे मुंडाया कि खूंटी तक ना रहे, उस्तरा फेरवाना, बाल साफ़ करवाना
  • कोई चीज़ घिसवाकर चमकीला और बेहतर बनवाना
  • घोटने का काम कराना, घुटवाना
  • पिसवाना; रगड़वाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھٹانا

سر یا داڑھی مونچھوں وغیر کے بال ایسے منڈایا کہ کھونٹی تک نہ رہے، استرا پھروانا، بال صاف کروانا

جی گُھٹانا

جی گھٹنا (رک) کا تعد یہ.

سَر گُھٹانا

سر اور گدی کے بال استرے سے منڈوا دینا

دَم گُھٹانا

پریشان کر دینا، گھبراہٹ طاری کر دینا

داڑھی گُھٹانا

داڑھی صاف کرانا

ڈاڑھی گُھٹانا

ٹھوڑی اور رُخسار کے بال صاف کرنا ، خط بنانا ، ڈاڑھی مُونْڈْنا یا مُنْڈوانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھٹانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھٹانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone