تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھٹْنے سے لَگا کَر بِٹھانا" کے متعقلہ نتائج

گُھٹْنے سے لَگا کَر بِٹھانا

بیٹی کو پاس سے جُدا نہ ہونے دینا ؛ آنکھ سے اوجھل نہ ہونے دینا ، دم سے جُدا نہ کرنا .

گُھٹْنے سے لَگا بَیٹھا رَہنا

۔ (عو) پاس سے جُدا نہ ہونا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) بڑا کاہل ہونا۔

کان سے کان لَگا کَر کَہنا

رازداری سے بات کہنا ، کان مین بات کہنا .

گُھٹنوں سے لَگا کَر بِٹھانا

گُھٹْنے سے لَگْ کَر بَیٹْھنا

(عور) گُھٹنے سے لگا کر بِٹھانا (رک) کا لازم .اگر اس طرح بیاہی بیٹیاں ماؤں کے گھٹنے سے لگی بیٹھی رہیں تو پھر بیاہنے سے فائدہ .

پَٹّی سے لَگا کَر سُلانا

پوری پوری دیکھ بھال اور نگرانی کرنا ؛ کسی وقت جدا نہ ہونے دینا.

پَٹّی سے لَگا کَر رَکْھنا

پوری پوری دیکھ بھال اور نگرانی کرنا ؛ کسی وقت جدا نہ ہونے دینا.

پاوں سے پاوں بانْدھ کَر بِٹھانا

نہایت چوکسی رکھنا ، اپنے پاس سے کہیں جانے نہ دینا ، ہر وقت ساتھ رکھنا

ٹانْگ سے ٹانْگ بانْدھ کَر بِٹھانا

اپنے پاس سے سرکنے نہ دینا، پہلو میں بٹھانا

پاؤں سے پاؤں بانْدھ کَر بِٹھانا

۔ (عو) اپنے پاس رکھنا۔ جدا نہ ہونے دینا۔ سخت نگہبانی کرنا۔ (فقرہ) بی ہمسائی اپنی بیٹی کو پاؤں سے پاؤں باندھکر بٹھائے رکھتی ہیں۔

زانُو سے زانُو لَگا کَر بَیٹْھنا

ساتھ لگ کر بیٹھنا ، بہت قریب بیٹھنا.

زَمِین سے اُٹھا کَر آسْماں پَر بِٹھانا

پستی سے بلندی پر پہن٘چا دینا، عروج دینا، بہت زیادہ تعریف کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھٹْنے سے لَگا کَر بِٹھانا کے معانیدیکھیے

گُھٹْنے سے لَگا کَر بِٹھانا

ghuTne se lagaa kar biThaanaaघुटने से लगा कर बिठाना

محاورہ

گُھٹْنے سے لَگا کَر بِٹھانا کے اردو معانی

  • بیٹی کو پاس سے جُدا نہ ہونے دینا ؛ آنکھ سے اوجھل نہ ہونے دینا ، دم سے جُدا نہ کرنا .

घुटने से लगा कर बिठाना के हिंदी अर्थ

  • बेटी को पास से जुदा न होने देना; आँख से ओझल न होने देना, दम से जुदा न करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھٹْنے سے لَگا کَر بِٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھٹْنے سے لَگا کَر بِٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words