تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھٹْنوں" کے متعقلہ نتائج

گُھٹْنوں

گُھٹنا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل جیسے : گھٹنوں کے بل چلنا ، گھٹنوں گھٹنوں وغیرہ.

گُھٹْنوں چَلْنا

گھٹنوں کے بل چلنا، شیر خوار بچوں کا دونوں گھٹنے ٹیک کر چلنا، آہستہ آہستہ چلنا، رینگنا، گھٹنیوں چلنا

گُھٹْنوں میں سَر دے لینا

سرنگوں ہونا ، شرمانا ، لاج کرنا .

گُھٹْنوں میں سَر دینا

گردن پکڑ کر گھٹنوں میں دے دینا ، مایوس ہونا.

گُھٹْنوں میں سَر دے کے بَیٹْھنا

غمگین یا فکر مند ہو کے بیٹھنا، سوچ میں بیٹھنا، مایوس ہوکر بیٹھنا

گُھٹْنوں گُھٹْنوں چَلْنا

گھٹنوں کے بل چلنا ، گھٹنوں چلنا.

گُھٹْنوں کے بَل چَلْنا

رک : گھٹنوں چلنا.

گُھٹنوں گُھٹنوں

گھٹنوں تک، بہت آگے تک، آخری حد تک

گُھٹنوں سے لَگے بَیٹھے رَہنا

be tied to another's apron strings

گُھٹنوں سے لَگا کَر بِٹھانا

(of a mother) to keep child tied to apron strings

گھُٹْنوں گھُٹْنوں پانی

کھڑے ہوئے آدمی کی نصف ٹانگوں تک پانی ہونا، زمین سے گھٹنوں تک پانی ہونا

گُھٹنوں میں سَر لینا

hang down one's head with shame or worry, try to hide oneself, be overwhelmed with grief

چور کی اَمّاں گُھٹْنوں میں سَر ڈال کے روئے

اپنوں کی بُری بات ظاہر نہیں کی جاتی اور جی ہی جی میں کڑھنا پڑتا ہے اس کی بری حرکتیں کسی سے کہہ بھی نہیں سکتے.

آپ کے لَڑکے بھی گُھٹْنوں کے بَل چَلیں گے

آپ کو بھی کبھی عقل آئے گی، آپ بھی کبھی راہ راست یر آئیں گے

چور کی اَمّاں گُھٹْنوں میں سَر دے اور روئے

اپنوں کی بُری بات ظاہر نہیں کی جاتی اور جی ہی جی میں کڑھنا پڑتا ہے اس کی بری حرکتیں کسی سے کہہ بھی نہیں سکتے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھٹْنوں کے معانیدیکھیے

گُھٹْنوں

ghuTno.n•घुटनों

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گُھٹْنوں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گُھٹنا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل جیسے : گھٹنوں کے بل چلنا ، گھٹنوں گھٹنوں وغیرہ.

شعر

Urdu meaning of ghuTno.n

  • Roman
  • Urdu

  • ghuTna (ruk) kii jamaa niiz muGiirah suurat ; taraakiib me.n mustaamal jaise ha ghuTno.n ke bil chalnaa, ghuTno.n ghuTno.n vaGaira

English meaning of ghuTno.n

Noun, Masculine

  • knees

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھٹْنوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھٹْنوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone