تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھونگی" کے متعقلہ نتائج

گُھونگی

(خیمہ و چھتری سازی) بوریا یا اسی قسم کی کسی چیز کا سموسہ نُما یعنی تکونی شکل کا بنا ہوا آسرا جو چرواہے اور دیگر زراعت پیشہ مزدور بارش اور دھوپ سے بچاؤ کے لیے سر پر اوڑھ لیتے ہیں ، کھوئی ، گرسی .

گُھونگی پھینکْنا

(جرائم پیشہ) مال کی تقسیم کے لیے پاسہ ڈالنا ، کوڑی پھینکنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھونگی کے معانیدیکھیے

گُھونگی

ghuu.ngiiघूंगी

وزن : 22

موضوعات: خیمہ کاشتکاری

گُھونگی کے اردو معانی

  • (خیمہ و چھتری سازی) بوریا یا اسی قسم کی کسی چیز کا سموسہ نُما یعنی تکونی شکل کا بنا ہوا آسرا جو چرواہے اور دیگر زراعت پیشہ مزدور بارش اور دھوپ سے بچاؤ کے لیے سر پر اوڑھ لیتے ہیں ، کھوئی ، گرسی .
  • (کاشت کاری) ایک کیڑا جو گیہوں کی بالوں اور چنے کے پودوں کو نقصان پہنچاتا ہے .
  • چھوٹے چھوٹے مخروطی یا مدوّر سنکھ نُما کیڑے جو برسات میں اکثر دیواروں وغیرہ میں پیدا ہو جاتے ہیں .
  • کپھریل کے دو کھپروں کے اوپر ان دونوں کی کگر کو چُھپانے کی اُلٹی مخروطی نالی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھونگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھونگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words