تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِیدَڑکی سَو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے" کے متعقلہ نتائج

سِیار

کتے کی نسل کا ایک جنگلی جانور، ایک صحرائی جانور جو لومڑی سے بڑا اور بھیڑیے سے چھوٹا ہوتا ہے، گیدڑ

سِیارا

(کاشت کاری) وہ تختہ جس کو بونے کے بعد کھیت میں چاروں طرف پھیرا جائے تاکہ بیج پر مٹی آ جائے اور نالیاں پُر ہو جائیں .

سِیاری

مادہ گِیدڑ

سِیارَنی

مادہ گیدڑ .

سِیارَن

مادہ گیدڑ .

سِیار سِنْگی

سِیار سِینگی

گِیدڑ کی ہڈّیوں کا ڈھانچا ، سِیار کی گڑیا مشہور ہے کہ جس شخص کے پاس سِیار کی ہڈّی ہوتی ہے اس پر کوئی حربہ کارگر نہیں ہوتا ، مضبوط ، کڑنگا ، بادھوائی .

سِیار کی لاٹھی

سیار لاتھی، سیار کی لاٹھی، املتاس

سِیار اَوروں کو شَگُون دِے ، آپ کُتّوں سے ڈَرے

گِیدڑ کا راستے میں مِلنا اچّھا شگون سمجھا جاتا ہے مگر خود کُتّوں سے ڈرتا ہے یعنی دُوسروں کو فائدہ پہن٘چائے مگر خود کو کوئی فائدہ نہ ہو .

رَنْگا ہُوا سِیار

ایسا شخس جس کا ظاہر اچھا ہو باطن خراب ہو، مکار، عیار

جَہان دِیدَہ سِیار گویَد دَروغ

سیاح اور مسافر جھوٹ زیادہ بولتے ہیں خاص کر حالات سفر کے متعلق کیون٘کہ کوئی تصدق کنندہ نہیں ہوتا ، تجربے کار آدمی کے جھوٹ بولنے پر کہتے ہیں.

باگ سِیار

رَنْگا سِیار

جو شخص بظاہر نیک کردار ہو اور باطن میں بد کردار ہو

جَہاں دِیدَہ سِیار گویَد دَروغ

سیاح اور مسافر جھوٹ زیادہ بولتے ہیں خاص کر حالات سفر کے متعلق کیون٘کہ کوئی تصدق کنندہ نہیں ہوتا ، تجربے کار آدمی کے جھوٹ بولنے پر کہتے ہیں.

رَنگے سِیار

رک : رن٘گا ہوا سیار.

سِنگھسے سَر پَر کرے سِیار

گِیدڑ شیر کا مُقابلہ کرے تو نہایت عجیب بات ہے ، ناممکن بات ہے ، عجیب بات ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِیدَڑکی سَو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے کے معانیدیکھیے

گِیدَڑکی سَو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے

giida.D kii sau saala zindgii se sher kii aik dan kii zandgii bahtar heगीदड़ की सौ सालह जिंदगी से शेर की एक दिन की जिंदगी बेहतर है

ضرب المثل

گِیدَڑکی سَو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے کے اردو معانی

  • کوئی بڑا کارنامہ آدمی کو ہمیشہ زندہ رکھتا ہے خواہ اس کی طبعی عمر کم ہی کیوں نہ ہو

गीदड़ की सौ सालह जिंदगी से शेर की एक दिन की जिंदगी बेहतर है के हिंदी अर्थ

  • कोई बड़ा कारनामा आदमी को हमेशा ज़िंदा रखता है चाहे वो उसे लम्बा जीवन प्राप्त न हुआ हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِیدَڑکی سَو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِیدَڑکی سَو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone