تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیار" کے متعقلہ نتائج

سِیار

کتے کی نسل کا ایک جنگلی جانور، ایک صحرائی جانور جو لومڑی سے بڑا اور بھیڑیے سے چھوٹا ہوتا ہے، گیدڑ

سِیارا

(کاشت کاری) وہ تختہ جس کو بونے کے بعد کھیت میں چاروں طرف پھیرا جائے تاکہ بیج پر مٹی آ جائے اور نالیاں پُر ہو جائیں .

سِیاری

مادہ گِیدڑ

سِیارَنی

مادہ گیدڑ .

سِیارَن

مادہ گیدڑ .

سِیار سِنْگی

سِیار سِینگی

گِیدڑ کی ہڈّیوں کا ڈھانچا ، سِیار کی گڑیا مشہور ہے کہ جس شخص کے پاس سِیار کی ہڈّی ہوتی ہے اس پر کوئی حربہ کارگر نہیں ہوتا ، مضبوط ، کڑنگا ، بادھوائی .

سِیار کی لاٹھی

سیار لاتھی، سیار کی لاٹھی، املتاس

سِیار اَوروں کو شَگُون دِے ، آپ کُتّوں سے ڈَرے

گِیدڑ کا راستے میں مِلنا اچّھا شگون سمجھا جاتا ہے مگر خود کُتّوں سے ڈرتا ہے یعنی دُوسروں کو فائدہ پہن٘چائے مگر خود کو کوئی فائدہ نہ ہو .

رَنْگا ہُوا سِیار

ایسا شخس جس کا ظاہر اچھا ہو باطن خراب ہو، مکار، عیار

جَہان دِیدَہ سِیار گویَد دَروغ

سیاح اور مسافر جھوٹ زیادہ بولتے ہیں خاص کر حالات سفر کے متعلق کیون٘کہ کوئی تصدق کنندہ نہیں ہوتا ، تجربے کار آدمی کے جھوٹ بولنے پر کہتے ہیں.

باگ سِیار

رَنْگا سِیار

جو شخص بظاہر نیک کردار ہو اور باطن میں بد کردار ہو

جَہاں دِیدَہ سِیار گویَد دَروغ

سیاح اور مسافر جھوٹ زیادہ بولتے ہیں خاص کر حالات سفر کے متعلق کیون٘کہ کوئی تصدق کنندہ نہیں ہوتا ، تجربے کار آدمی کے جھوٹ بولنے پر کہتے ہیں.

رَنگے سِیار

رک : رن٘گا ہوا سیار.

سِنگھسے سَر پَر کرے سِیار

گِیدڑ شیر کا مُقابلہ کرے تو نہایت عجیب بات ہے ، ناممکن بات ہے ، عجیب بات ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیار کے معانیدیکھیے

سِیار

siyaarसियार

اصل: سنسکرت

وزن : 121

سِیار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کتے کی نسل کا ایک جنگلی جانور، ایک صحرائی جانور جو لومڑی سے بڑا اور بھیڑیے سے چھوٹا ہوتا ہے، گیدڑ

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of siyaar

Noun, Masculine

सियार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुत्ते की जाति का एक जंगली पशु, एक सहराई जानवर जो लोमड़ी से बड़ा और भेड़ीए से छोटा होता है, गीदड़, शृगाल

سِیار کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words