تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِیدَڑ" کے متعقلہ نتائج

سِیار

کتے کی نسل کا ایک جنگلی جانور، ایک صحرائی جانور جو لومڑی سے بڑا اور بھیڑیے سے چھوٹا ہوتا ہے، گیدڑ

سِیارا

(کاشت کاری) وہ تختہ جس کو بونے کے بعد کھیت میں چاروں طرف پھیرا جائے تاکہ بیج پر مٹی آ جائے اور نالیاں پُر ہو جائیں .

سِیاری

مادہ گِیدڑ

سِیارَنی

مادہ گیدڑ .

سِیارَن

مادہ گیدڑ .

سِیار سِنْگی

سِیار سِینگی

گِیدڑ کی ہڈّیوں کا ڈھانچا ، سِیار کی گڑیا مشہور ہے کہ جس شخص کے پاس سِیار کی ہڈّی ہوتی ہے اس پر کوئی حربہ کارگر نہیں ہوتا ، مضبوط ، کڑنگا ، بادھوائی .

سِیار کی لاٹھی

سیار لاتھی، سیار کی لاٹھی، املتاس

سِیار اَوروں کو شَگُون دِے ، آپ کُتّوں سے ڈَرے

گِیدڑ کا راستے میں مِلنا اچّھا شگون سمجھا جاتا ہے مگر خود کُتّوں سے ڈرتا ہے یعنی دُوسروں کو فائدہ پہن٘چائے مگر خود کو کوئی فائدہ نہ ہو .

رَنْگا ہُوا سِیار

ایسا شخس جس کا ظاہر اچھا ہو باطن خراب ہو، مکار، عیار

جَہان دِیدَہ سِیار گویَد دَروغ

سیاح اور مسافر جھوٹ زیادہ بولتے ہیں خاص کر حالات سفر کے متعلق کیون٘کہ کوئی تصدق کنندہ نہیں ہوتا ، تجربے کار آدمی کے جھوٹ بولنے پر کہتے ہیں.

باگ سِیار

رَنْگا سِیار

جو شخص بظاہر نیک کردار ہو اور باطن میں بد کردار ہو

جَہاں دِیدَہ سِیار گویَد دَروغ

سیاح اور مسافر جھوٹ زیادہ بولتے ہیں خاص کر حالات سفر کے متعلق کیون٘کہ کوئی تصدق کنندہ نہیں ہوتا ، تجربے کار آدمی کے جھوٹ بولنے پر کہتے ہیں.

رَنگے سِیار

رک : رن٘گا ہوا سیار.

سِنگھسے سَر پَر کرے سِیار

گِیدڑ شیر کا مُقابلہ کرے تو نہایت عجیب بات ہے ، ناممکن بات ہے ، عجیب بات ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِیدَڑ کے معانیدیکھیے

گِیدَڑ

giida.Dगीदड़

اصل: سنسکرت

وزن : 22

گِیدَڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کُتّے س مشابہ اور قدرے چھوٹا ایک درندہ جو خصوصاً جاڑے میں رات کے وقت تنہا یا گروہ کے ساتھ بولتا ہے، شغال، سیار
  • بزدل، کم ہمت، پست

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of giida.D

Noun, Masculine

  • a slender, long-legged wild dog that feeds on carrion, fruit and often hunts cooperatively, found in Africa and southern Asia, jackal
  • coward

गीदड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भेड़िये या कुत्ते की जाति का एक जानवर जो लोमड़ी से मिलता-जुलता होता है। यह प्रायः उजाड़ स्थानों और जंगलों में रहता है, और इसका दिखाई देना या बोलना अशुभ माना जाता है, शृगाल, सियार
  • कायर या डरपोक व्यक्ति, कम हिम्मत वाला

گِیدَڑ کے مرکب الفاظ

گِیدَڑ سے متعلق دلچسپ معلومات

گیدڑ یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِیدَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِیدَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone