تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِیلے میں سونا، سُوکھے میں سُلانا" کے متعقلہ نتائج

گِیلے میں سونا، سُوکھے میں سُلانا

خود تکلیف اُٹھا کر دوسرے کو آرام پہنچانا.

سُوکھے میں سُلانا

آرم پہن٘چانا ، نہایت ناز و نعم سے پرورش کرنا (بھیگنا ، کے مُقابلے میں مُستعمل) ۔

آپ گِیلے میں سوئی مُجھے سُوکھے میں سُلایا

ماں کی کمال محبت اور دلسوزی ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل، مترادف: ماں نے آپ تکلیف اُٹھائی اور مجھے ہمیشہ راحت پہنچائی

اردو، انگلش اور ہندی میں گِیلے میں سونا، سُوکھے میں سُلانا کے معانیدیکھیے

گِیلے میں سونا، سُوکھے میں سُلانا

giile me.n sonaa, suukhe me.n sulaanaaगीले में सोना, सूखे में सुलाना

محاورہ

گِیلے میں سونا، سُوکھے میں سُلانا کے اردو معانی

  • خود تکلیف اُٹھا کر دوسرے کو آرام پہنچانا.

गीले में सोना, सूखे में सुलाना के हिंदी अर्थ

  • ख़ुद तकलीफ़ उठा कर दूसरे को आराम पहुंचाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِیلے میں سونا، سُوکھے میں سُلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِیلے میں سونا، سُوکھے میں سُلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words