تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِیلی گِیلی" کے متعقلہ نتائج

گِیلی گِیلی

بھیگی ہوئی ، بہت نم ، بھیگی بھیگی.

گِیلی

نم، تر، بھیگی ہوئی

ہَری گِیلی

سبز ؛ ترو تازہ (سبزی وغیرہ) ۔

گِیلی مِٹّی

گُندھی ہوئی مٹّی، پانی سے گارا کی ہوئی مٹّی

گِیلی لکڑی

قابل اصلاح جس کی عادات پختہ نہ ہوئی ہوں اور اسے حسبِ منشا راستے پر لگایا جاسکتا ہے

گِیلی سُوکھی دونوں جَلْتی ہیں

سخت اندھیر ہے ، نیک و بد میں تمیز نہیں.

گِیلی لَکڑْی سِیدھی ہو سَکتی ہے

بچّے کی تربیت ممکن ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گِیلی گِیلی کے معانیدیکھیے

گِیلی گِیلی

giilii-giiliiगीली-गीली

گِیلی گِیلی کے اردو معانی

  • بھیگی ہوئی ، بہت نم ، بھیگی بھیگی.

गीली-गीली के हिंदी अर्थ

  • भीगी हुई, बहुत नम, भीगी-भीगी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِیلی گِیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِیلی گِیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words