تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِینجْنا" کے متعقلہ نتائج

گِینجْنا

ہاتھ سے مل ڈالنا ، خراب کر دینا.

گُونجْنا

کسی جگہ، گنبد یا مکان میں کسی آواز کا ٹکرا کر دیر تک قائم رہنا، آواز ٹکرا کر واپس آنا

گانجنا

بد تمیزی سے کپڑے کی تہیں توڑ کر خراب کر دینا

گینجَن

گڈ مڈ ، گچ پچ.

گَنجِینَہ

ذخیرہ، انبار، خزانہ

گِنجانا

۔ (ھ۔ بکسر اول ونون غُنّہ) ہاتھ سے مِلانا۔

گَنجِینِہ

گُونجْھنا

رک : گونجنا

گُنجانا

گونج پیدا کرنا ، گونج سے بھر دینا ، گونجنے دینا.

گانجْھنا

بد تمیزی سے کپڑے کی تہیں توڑ کر خراب کر دینا.

گُنجَنی

ایک قسم کی خوشبودار گھاس، گندھ بیل

گُونجانا

پھیلانا ، عام کرنا ، شہرت دینا.

گُوہانْجْنی

آنکھ کی وہ پھنسی جو پلک کے نیچے ازروئے روایت گوہ کو ٹوکنے سے نکل آتی ہے، بلنی، انجن ہاری، کنجیا، دہلی میں گُوہائی ہے

گُہانْجْنی

گُن٘جانی

گنجان ہونے کی حالت ، گھناپن ، گھچ پچ.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِینجْنا کے معانیدیکھیے

گِینجْنا

gii.njnaa•गींजना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

گِینجْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ہاتھ سے مل ڈالنا ، خراب کر دینا.

Urdu meaning of gii.njnaa

  • Roman
  • Urdu

  • haath se mil Daalnaa, Kharaab kar denaa

English meaning of gii.njnaa

Transitive verb

  • to crumple

Verb

  • to rub with hands, mash with hands

गींजना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी कोमल पदार्थ या चिकनी वस्तु को हाथ से दबा, मरोड़ या मसलकर ख़राब करना
  • खाने के पदार्थ को भद्दे ढंग से एक दूसरे में मिलाना, सानना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِینجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِینجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone