تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گِیر و دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گِیر و دار کے معانیدیکھیے
گِیر و دار کے اردو معانی
- پکڑ دھکڑ، گرفتاری
- جنگ و جدال
- (مجازاً) تسلّط، سلطنت کا رعب، تزک و احتشام
- جبراً قبضہ کرنا
شعر
یہی خطا ہے کہ اس گیر و دار میں ہم لوگ
دل شگفتہ جبین کشادہ رکھتے ہیں
ہے اب یہ حال عروس البلاد کا اظہرؔ
ٹھہر گیا ہے وہیں گیر و دار کا موسم
English meaning of giir-o-daar
- 'Take and hold'
- taking and holding
- dominion, absolute sway or rule
- battle, contest
- confused clamour of combatants
- arrest by police
गीर-ओ-दार के हिंदी अर्थ
- बल द्वारा ज़ब्त करना, जबरन क़ब्ज़ा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گِیر و دار)
گِیر و دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔