تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گِیرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گِیرائی کے معانیدیکھیے
گِیرائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گرفت، پکڑ، جکڑ بندی (مجازاً) تسلّط
- پکڑ دھکڑ کا دفتر، خفیہ پولیس یا اس کا محکمہ
- محکمۂ ٹھگی، وہ محکمہ جس میں ٹھگوں کے پکڑنے کا کام ہوتا ہے
شعر
منظر ہے کھڑکی کے اندر یا ہے کھڑکی سے باہر
گردوں کی گیرائی ہے یا خاک نے چادر تانی ہے
نہیں کچھ سبحہ و زنار کے پھندے میں گیرائی
وفاداری میں شیخ و برہمن کی آزمائش ہے
محبت کی سزا پائی بہت ہے
ہمارے غم میں گیرائی بہت ہے
English meaning of giiraa.ii
Noun, Feminine
- grasp, hold, seizure
- (in India) the Ṭhagī Department.
- ability to catch, police department, intelligence agency
गीराई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गिरिफ़तगी, पकड़, डकैती विभाग, खु़फ़ीया पोलीस का विभाग, गिरिफ्त, पकड़ पकड़ धक्कड़ का विभाग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گِیرائی)
گِیرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔