تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِیْتانْجَلی" کے متعقلہ نتائج

گِیْتانْجَلی

گیتانجلی ٹیگور کی شہرہ یافتہ تصنیف ہے، یہ گیتوں کا مجموعہ ہے، جس میں کُل 103 نظمیں ہیں، یہ دراصل بنگالی زبان میں لکھی گئی، بعد میں اس کا انگریزی ترجمہ کیا گیا، اس مجموعہ کلام پر ٹیگور کو نوبل انعام 1913 میں ملا، گیتانجلی سنسکرت کا لفظ ہے، جس کے معنی “گیتوں کا خراج“ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گِیْتانْجَلی کے معانیدیکھیے

گِیْتانْجَلی

giitaanjaliiगीतांजली

اصل: سنسکرت

وزن : 22112

گِیْتانْجَلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گیتانجلی ٹیگور کی شہرہ یافتہ تصنیف ہے، یہ گیتوں کا مجموعہ ہے، جس میں کُل 103 نظمیں ہیں، یہ دراصل بنگالی زبان میں لکھی گئی، بعد میں اس کا انگریزی ترجمہ کیا گیا، اس مجموعہ کلام پر ٹیگور کو نوبل انعام 1913 میں ملا، گیتانجلی سنسکرت کا لفظ ہے، جس کے معنی “گیتوں کا خراج“ ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of giitaanjalii

Noun, Feminine

  • Gitanjali is a collection of poems by the Indian poet Rabindranath Tagore, The original Bengali collection of 157 poems

गीतांजली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गीतों की अंजलि, गीतों का उपहार (भेंट), विश्वप्रसिद्ध नोबेल पुरस्कार प्राप्त बंगला कवि रवींद्रनाथ ठाकुर की कविताओं का संग्रह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِیْتانْجَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِیْتانْجَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone