تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِلِ حِکْمَت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

فَضِیلَت

بزرگی، بڑائی، بڑا درجہ

فَضِیلَت ہونا

سبقت ہونا، برتری ہونا، فوقیت ہونا

فَضِیلَت کا تَمْغَہ

وہ تمغہ جو کسی علمی امتحان کے پاس کرنے کی سند میں دیا جائے ، ڈپلوما ، لیاقت کی سند ، سرٹیفکٹ ، میڈل

فَضِیلَت مَآب

نہایت بزرگی والا ، اعلیٰ مرتبے کا ، صاحبِ فضل .

فَضِیلَت رَکھنا

فَضِیلَت مَآبی

بڑا بزرگ یا عالم و فاضل ہونا.

فَضِیلَت کا وَقْت

وہ وقت جس میں کسی عبادت کا ادا کرنا افضل ہو.

فَضِیلَت لے جانا

سبقت کے جانا ، فائق ہونا ، برتری حاصل کرنا.

فَضِیلَت کی پَگْڑی

دستار فضیلت

فَضِیلَت کی پَگْڑی باندْھنا

فضیلت حاصل کرنا ، عالم ہونا ، فاضل ہونا ، فاضل ہونے کا تغمہ یا سند حاصل کرنا

یَکَّہ تازِ فَضِیلَت

فضیلت میں سب سے آگے ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

خُلْقی فَضِیلَت

اخلاقی خوبی یا بڑائی .

وَقت فَضِیلَت

اوّل وقت (خصوصاً نماز کا)، وہ وقت جب نماز کا پڑھنا افضل ہو

دَسْتارِ فَضِیلَت

وہ پَگڑی جو عربی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ کے سر پر بان٘دھی جاتی ہے، تکمیل تعلیم کی سند

سَنَدِ فَضِیلَت

تحصیل علم کی اعلیٰ ترین منزل کا صداقت نامہ

مَسْنَدِ فَضِیلَت

اعلیٰ مقام، بزرگی کا منصب

اردو، انگلش اور ہندی میں گِلِ حِکْمَت کَرْنا کے معانیدیکھیے

گِلِ حِکْمَت کَرْنا

gil-e-hikmat karnaaगिल-ए-हिकमत करना

محاورہ

موضوعات: طب

گِلِ حِکْمَت کَرْنا کے اردو معانی

  • (طب) کپروٹی کرنا ، کُشتہ کر نے یا مخصوص خاصیت پیدا کرنے کے لیے مٹی کے برتن میں کوئی چیز بند کر کے مٹی کپڑے یا گندھے ہو ئے آتے سے برتن کا منھ بند کرنا کہ بھاپ باہر نہ نکل سکے .
  • ۔مونث کپڑوتی کرنا۔مٹّی کو کپڑے پر لت کرکے کسی چیز کا منھ بند کرنا۔ کہ بھاپ باہر نہ نکلے ؎

English meaning of gil-e-hikmat karnaa

  • cork a steamed vessel with a wet cloth

गिल-ए-हिकमत करना के हिंदी अर्थ

  • (तिब्ब) कपुर वटी करना, कुशता करने या मख़सूस ख़ासीयत पैदा करने के लिए मिट्टी के बर्तन में कोई चीज़ बंद कर के मिट्टी कपड़े या गुँधे हुए आते से बर्तन का मुँह बंद करना कि भाप बाहर ना निकल सके
  • ۔मुअन्नस कपड़ोती करना।मिट्टी को कपड़े पर लत करके किसी चीज़ का मुँह बंद करना। कि भाप बाहर ना निकले

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِلِ حِکْمَت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِلِ حِکْمَت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone