تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِلَوری" کے متعقلہ نتائج

گِلَوری

بنا ہوا پان جو ایک خاص وضع پر لپیٹا جاتاہے اور جس میں تین کونے ہوتے ہیں، پان کا بِیڑا

گِلَوری کھانا

پان کھا کر ہونٹ سرخ کرنا.

گِلَوری بَنانا

پان بنانا، پان لگا کر بِیڑا تیار کرنا.

گِلَوری بَڑھانا

پان کا بیڑا پیش کرنا ؛ عزّت افزائی کرنا.

گِلَوری کِھلانا

گِلوری کھانا (رک) کا تعدیہ.

گِلَوری دَبانا

کھانے کے لیے پان مُن٘ھ میں رکھنا.

گِلَوری چَبانا

لگا ہوا پان کھانا تاکہ اس کی سرخی ہون٘ٹوں پر پھیل جائے.

گِلَوری کا اَچار

آم کا اچار جو اس کے ورق اُتار کر گلوری کی شکل کا بناتے ہیں.

گِلَوری مُنھ میں رَکْھنا

پان کھانا، کھانے کے لیے پان کا بیڑا من٘ھ میں ڈالنا.

تَعْوِیذی گِلَوری

پان کا مربع بیڑا ، چوکھون٘ٹا بیڑا

پان کی گِلَوری

رک : پان کا بیڑا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِلَوری کے معانیدیکھیے

گِلَوری

gilauriiगिलौरी

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: جنگلات

گِلَوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بنا ہوا پان جو ایک خاص وضع پر لپیٹا جاتاہے اور جس میں تین کونے ہوتے ہیں، پان کا بِیڑا

شعر

English meaning of gilaurii

Noun, Feminine

  • betel-leaf prepared and folded up (ready for eating), a flake of betel-leaf

गिलौरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लगे हुए पानों का बीड़ा, पान का तिकोना या चौकोना बीड़ा

گِلَوری کے مترادفات

گِلَوری کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِلَوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِلَوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words