تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غلماں" کے متعقلہ نتائج

غلماں

غلمان کا مخفف، نو عمر لڑکے، جنت کے کم سن خادم

غِلْمان

نوعمرخوبصورت لڑکا، امرد

غَیرَتِ غِلْماں

خوبصورت مرد یا عورت

جَوارِی و غِلْمان

لڑکیاں اور لڑکے، ملازم مرد اور عورتیں

غِلْمَہ

بردہ، بندہ، چاکر، داس، طفل، عبد، لڑکا، مطیع، ملازم، مملوک، نوکر، نیاز مند

غُلْمَہ

काम-वासना की तेज़ी, शहवत का जोश।।

غَلْتاں

غَلْطاں

لڑھکتا ہوا، لڑھکنے والا، گھومنے والا، گھومتا ہوا، لوٹنے والا، لوٹتا ہوا

غُژْماں

غضبناک ، غصّے میں بھرا ہوا .

غُلامانَہ

غلام کی طرح، غلام جیسا، خادمانہ

خایَۂ غُلاماں

۔(ف) انگور کی ایک قسم۔ ؎

خایَہ غُلامان

انگور کی ایک قسم جو عام انگور سے بڑے ہوتے ہیں .

یہ بھی دام غُلاموں کھائے، یہ بھی بَیگَن کاٹ پَکائے

ہمیں سب طرح کا تجربہ ہو گیا اور ہم تمہاری سب چالاکیاں پہچان گئے

سَو غُلاموں گَھر سُونا

اگر بیٹا نہ ہو تو باوجود سو غلاموں کے گھر سونا معلوم ہوتا ہے، بغیر بیٹے کے گھر کی آبادی نہیں ہوسکتی

یِہ دام بھی غُلاموں نے کھائے

یہ بھی اکارت گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں غلماں کے معانیدیکھیے

غلماں

Gilmaa.n•ग़िल्माँ

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: غِلْمان

اشتقاق: غَلَمَ

  • Roman
  • Urdu

غلماں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غلمان کا مخفف، نو عمر لڑکے، جنت کے کم سن خادم

شعر

Urdu meaning of Gilmaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • Gilmaan ka muKhaffaf, nau umr la.Dke, jannat ke kamsin Khaadim

English meaning of Gilmaa.n

Noun, Masculine

  • boys, boys who attend the virtuous in paradise

ग़िल्माँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ग़िलमान का बहु., इस्लाम के अनुसार वे सुन्दर बालक जो बहिश्त में धर्मात्माओं की सेवा और भोग-विलास के लिए रहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غلماں)

نام

ای-میل

تبصرہ

غلماں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone