تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غِنائی شاعِری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غِنائی شاعِری کے معانیدیکھیے
غِنائی شاعِری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ شاعری جس میں حُسن و عشق کے داخلی جذبات اور واردات کے بیان کے ساتھ غنا کی رعایت بھی ملحوظ رکھی جاتی ہے اس کے محرک پُرجوش جذبات ہوتے ہیں اس لیے یہ فکر یا استدلال کی بجائے انسانی فطرت کے جذباتی پہلو سے زیادہ واسطہ رکھتی ہے ، انگ : Lyrical Poetry.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غِنائی شاعِری)
غِنائی شاعِری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔