تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِنْدی" کے متعقلہ نتائج

گِنْدی

ایک وضع کی چادر جو پرانے کپڑوں کو رنگ کر اور ان کے چھوٹے چھوٹے مساوی ٹکڑوں کو باہم جوڑ کر بنائی جاتی ہے ، سندھ کی رِلّی .

گَنْدی

عطرفروش، خوشبوساز

گُنْدی

ایک پھول کانام

گَنْدی بوٹی کا گَنْدا شورْبا

خراب وسائل سے خراب چیزیں ہی بنیں گی

گَنْدی بات

شرم کی بات ، غیر مہذب بات ؛ گالی ؛ فحش بات .

گَنْدی بَہار

رک : گندہ بہار.

گَنْدی گالی

فحش گالی ؛ بہت ہی خراب اور بُری گالی.

گَنْدی نَظَر سے دیکھنا

بدنیتی سے گھورنا، چھیڑنا

گَنْدی بوٹی کا گَنْدا شورْوا

بدوں کی بد اولاد ، برے کا بُرا نتیجہ.

گَنْدی گَنْدی باتیں کَرْنا

گالیاں بکنا ، شرم کی باتیں زباں پر لانا ، فحش کلمات زبان سے نکالنا

گَنْدی بوٹی کا بِساہِنْدا شورْبا

بدوں کی بد اولاد ، برے کا بُرا نتیجہ.

گَنْدی بوٹی کا گَنْدا شُرْوا

بدوں کی بد اولاد ، برے کا بُرا نتیجہ.

گَنْدی بوٹی کا گَنْدہ شورْبا

گَنْدی بوٹی کا گَنْدا شورْبہ

گَنْدی بوٹی کا بساہندہ شورْبا

اردو، انگلش اور ہندی میں گِنْدی کے معانیدیکھیے

گِنْدی

gindii•गिन्दी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گِنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک وضع کی چادر جو پرانے کپڑوں کو رنگ کر اور ان کے چھوٹے چھوٹے مساوی ٹکڑوں کو باہم جوڑ کر بنائی جاتی ہے ، سندھ کی رِلّی .

Urdu meaning of gindii

  • Roman
  • Urdu

  • ek vazaa kii chaadar jo puraane kap.Do.n ko rang kar aur un ke chhoTe chhoTe musaavii Tuk.Do.n ko baaham jo.D kar banaa.ii jaatii hai, sindh kii ralii

गिन्दी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक तरह की चादर जो पुराने कपड़ों को रंग कर और उन के छोटे छोटे बराबर टुकड़ों को आपस में जोड़ कर बनाई जाती है, सिंध की रिल्ली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone