تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گِر کَر اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گِر کَر اُٹْھنا کے معانیدیکھیے
گِر کَر اُٹْھنا کے اردو معانی
- تنزل کے بعد ترقی کرنا ، ٹھوکر کھا کر سنبھلنا ، ناکامی کے بعد بھی ہمّت سے کام لینا ، سنبھلنا ، حوصلہ کرنا.
गिर कर उठना के हिंदी अर्थ
- पदावनती के बाद प्रगति करना, ठोकर खा कर सँभलना, असफ़लता के बाद भी साहस से काम लेना, सँभलना, साहस करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گِر کَر اُٹْھنا)
گِر کَر اُٹْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔