تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِرَہ بانْدْھنا" کے متعقلہ نتائج

گِرَہ بانْدْھنا

گرہ لگانا، گانٹھ لگانا

بات گِرَہ باندھْنا

نصیحت کو بخوبی ذہن نشیں کرلینا، کوئی قول یا نکتہ یاد رکھنا

ہَوا میں گِرَہ باندھنا

ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا ؛ الجھ جانا ، کشمکش میں پڑ جانا نیز بے فائدہ کام کرنا۔

گارا باندْھنا

(شکاریات) شیر کے شکار کے لیے گائے یا بھین٘س کا پاڑا یا بکرا رسّی سے باندھ کر ایک خاص جگہ رکھنا تاکہ شیر شکار کرنے آئے تو اس پر گولی چلائی جاسکے.

گِرَہ میں باندْھنا

کسی چیز کو اپنے قابو میں کر لینا، قبضے میں لینا

آبرو گرہ میں باندھنا

آبرو کو عزیز رکھنا

ہَوا کو گِرَہ میں باندھنا

رک : ہوا کو گرہ دینا ؛ نہایت مشکل کام کرنا ، ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا ، ناممکن بات حاصل کرنے کی کوشش کرنا

گَھر باندْھنا

قدم جمانا ، ایک جگہ رہنا.

گَھر بَندْھنا

مکان بننا.

گَھر باندْنا

مکان بنانا.

گَھر بَنْدانا

گھر پر چھپر ڈلوانا ، گھاس پھوس کا سائبان ڈلوانا.

گَھر بَندْنا

مکان بننا.

گَوہَر بِیندْھنا

موتی میں سوراخ کرنا، چھیدنا

گارا بَندْھوانا

رک : گارا بان٘دْھنا ، جس کا یہ متعدی المتعدی ہے .

گَلا باندْھنا

پکڑا جانا، الزام لگنا، مفت میں بدنام ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گِرَہ بانْدْھنا کے معانیدیکھیے

گِرَہ بانْدْھنا

girah baa.ndhnaa•गिरह बाँधना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گِرَہ بانْدْھنا کے اردو معانی

  • گرہ لگانا، گانٹھ لگانا

    وضاحتی نوٹ • اس معنی میں دہلی میں مستعمل ہے۔

  • کسی بات کو یاد رکھنے کے لیے رومال یا پگڑی وغیرہ میں گانٹھ لگانا
  • بخوبی یاد رکھنا، دل پر نقش کر لینا
  • نقدی کی طرح سنبھال کر احتیاط سے رکھنا

Urdu meaning of girah baa.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • girah lagaanaa, gaanTh lagaanaa
  • kisii baat ko yaad rakhne ke li.e ruumaal ya pag.Dii vaGaira me.n gaanTh lagaanaa
  • baKhuubii yaad rakhnaa, dil par naqsh kar lenaa
  • naqdii kii tarah sa.nbhaal kar ehtiyaat se rakhnaa

English meaning of girah baa.ndhnaa

  • tie a knot (as a reminder)
  • frown
  • always keep something in mind, take note, make a note, heed

गिरह बाँधना के हिंदी अर्थ

  • गिरह लगाना, गाँठ लगाना

    विशेष • इस मानी में दिल्ली में मुस्तामल है।

  • किसी बात को याद रखने के लिए रूमाल या पगड़ी आदि में गाँठ लगाना
  • अच्छे से याद रखना, दिल पर छाप लेना या दिल में बैठा लेना
  • नक़द रुपया की तरह सँभाल कर ध्यान से रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِرَہ بانْدْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِرَہ بانْدْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone