تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گِرْدابِ بَلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گِرْدابِ بَلا کے معانیدیکھیے
گِرْدابِ بَلا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مصیبت، آفت، مشکل وقت
شعر
ہے ناف کوئی گرداب بلا اور گول سریں رانیں ہیں صفا
ہے ساق بلوریں شمع ضیا پاؤں کی کفک پھر ویسی ہی
سوچ بن جاتی ہے گرداب بلا
ایک ہی بات کہاں تک سوچوں
گرداب بلا میں دل عاشق کو پھنسایا
بالی نے تری زلف پریشاں سے الجھ کر
English meaning of girdaab-e-balaa
Noun, Feminine
- vortex of calamity, a tough time
गिर्दाब-ए-बला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मुसीबत, विपदा, मुश्किल वक़्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گِرْدابِ بَلا)
گِرْدابِ بَلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔