تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گِیدَڑ بَھپْکی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گِیدَڑ بَھپْکی کے معانیدیکھیے
اصل: ہندی
موضوعات: کنایۃً
گِیدَڑ بَھپْکی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گیدڑ کی طرح غُرّا کر حملہ کرنے کی گھڑکی
- (کنایۃً) غصہ کا وہ جوش جس کو مخالف لغو سمجھے، خالی خولی، دھمکی
- گیدڑ کی طرح غرّا کر حملہ کرنے کی دھمکی جو محض دکھاوے کی ہوتی ہے
English meaning of giida.D-bhapkii
Noun, Feminine
- bullying, bravado, bluff
- empty threat
- Jackal's threat'
- bluster
गीदड़-भपकी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मन में डरते हुए ऊपर से दिखावटी साहस अथवा क्रोध या रोष प्रकट करते हुए कही जानेवाली बात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گِیدَڑ بَھپْکی)
گِیدَڑ بَھپْکی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔