تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِرِیباں میں مُنہ چُھپانا" کے متعقلہ نتائج

گِرِیباں میں مُنہ چُھپانا

شرمندہ ہونا ، آنکھیں نیچی کرنا ؛ بچّے ڈرکر یا شرمندگی سے ماں کے گربیان میں منھ چھپاتے ہیں .

کَفَن میں مُنہ چُھپانا

مر جانا، انتقال کر جانا.

گِرِیباں میں مُنہ ڈالْنا

اپنے قصور ہر شرمندہ ہونا ، اپنے عیب کا معشرف ہونا ، شرم و خجالت سے گردن نیچی کر لینا .

گِرِیباں میں مُنہ ڈال کَر دیکْھنا

اپنا محاسبہ کرنا ؛ اپنا جائزہ لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گِرِیباں میں مُنہ چُھپانا کے معانیدیکھیے

گِرِیباں میں مُنہ چُھپانا

girebaa.n me.n mu.nh chhupaanaaगिरेबाँ में मुँह छुपाना

محاورہ

گِرِیباں میں مُنہ چُھپانا کے اردو معانی

  • شرمندہ ہونا ، آنکھیں نیچی کرنا ؛ بچّے ڈرکر یا شرمندگی سے ماں کے گربیان میں منھ چھپاتے ہیں .

गिरेबाँ में मुँह छुपाना के हिंदी अर्थ

  • शर्मिंदा होना, आँखें नीची करना , बच्चे डरकर या शर्मिंदगी से माँ के गरेबान में मुँह छुपाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِرِیباں میں مُنہ چُھپانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِرِیباں میں مُنہ چُھپانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words