تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِرِیباں میں مُن٘ہ ڈال کَر دیکْھنا" کے متعقلہ نتائج

گِرِیباں میں مُن٘ہ ڈال کَر دیکْھنا

اپنا محاسبہ کرنا ؛ اپنا جائزہ لینا .

مُن٘ہ میں سونا ڈال کَر بَیٹھنا

بالکل چپ رہنا ، کچھ نہ کہنا نیز ہاتھ پانو بالکل نہ چلانا ، دوڑ دھوپ نہ کرنا ، مایوس ہوجانا ۔

مُن٘ہ میں گُھنگُنِیاں ڈال کَر بَیٹْھنا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ۔

مُن٘ہ میں گُھنگُھنِیاں ڈال کَر بَیٹْھنا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ۔

مُن٘ہ پَر پَلُّو ڈال کَر رونا

منھ ڈھانپ کر رونا ۔

کان میں تیل ڈال کَر بَیٹھے ہونا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا .

کان میں تیل ڈال کَر سو رَہْنا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا، اپنے کو بہرہ گون٘گا بنا کر بیٹھنا

گِرِیباں میں مُن٘ہ ڈالْنا

اپنے قصور ہر شرمندہ ہونا ، اپنے عیب کا معشرف ہونا ، شرم و خجالت سے گردن نیچی کر لینا .

گِرِیباں میں مُن٘ہ چُھپانا

شرمندہ ہونا ، آنکھیں نیچی کرنا ؛ بچّے ڈرکر یا شرمندگی سے ماں کے گربیان میں منھ چھپاتے ہیں .

حَلْق میں اُن٘گْلی ڈال کَر نِکالْنا

نقدی یا مال کا زبردستی وصول کرنا (کس ی کنجوس ، دھوکے باز وغیرہ سے)

دِیدے میں دِیدَہ ڈال کَر

آمنے سامنے ، نظر مِلا کر ، ڈھٹائی سے .

مُن٘ہ میں قُفْل ڈال لینا

خاموش ہو جانا ، ُچپ رہنا ، کہنے سے باز آنا ۔

اَپْنے گِریبان میں مُنْہ ڈال کَر دیکھنا

اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا، اپنے کیے پر خفیف ہونا.

کانوں میں سِیسَہ ڈال کَر بَیٹْھنا

رک : کانوں میں تیل ڈال کر بیٹھنا.

مَیں ڈال ڈال تو وہ پات پات

۔دیکھو ڈال ڈال۔ ؎

وُہ ڈال ڈال تو مَیں پات پات

بالعموم پیچھا کرتے وقت مستعمل

حَلْق میں اُن٘گْلی ڈال کَر مال اُگلْوانا

نقدی یا مال کا زبردستی وصول کرنا (کس ی کنجوس ، دھوکے باز وغیرہ سے)

پاجامے میں ڈال کر پَہَن لینا

نہایت بے باک اور بد لحاظ ہونا ، بالکل خاطر میں نہ لانا.

کَھن٘کَھنا کَر دیکْھنا

ٹھونک بجا کر دیکھنا ، پرکھنا.

اِزار میں ڈال کَرْ پَہَن لینا

خاطر میں نہ لانا، ہیچ سمجھنا

نِگاہ کَر دیکْھنا

غور سے دیکھنا ، توجہ سے دیکھنا ۔

گِرِیباں میں ہاتھ ڈالْنا

کسی کا گریبان پکڑنا ؛ تقاضا کرنا ؛ گرفت کرنا .

پَلَٹ کَر نَہ دیکْھنا

خبر نہ لینا، متوجہ نہ ہونا، پروا نہ کرنا.

ہِلا جُلا کَر دیکْھنا

حرکت دے کر دیکھنا ؛ (عموماً) جھنجھوڑ کر زندہ یا مردہ ہونے کا اندازہ کرنا ۔

کان میں تیل ڈال کے سو رہنا

مُن٘ہ پَر تالا ڈال دینا

چپ کرا دینا ، خاموش کردینا ۔

مُن٘ہ پَر تالے ڈال دینا

چپ کرا دینا ، خاموش کردینا ۔

صَبْر کی ڈال میں میوَہ لَگْتا ہے

صبر کا نتیجہ اچھا ہوتا ہے

آن٘کھ پَھیلا کَر دیکْھنا

غور سے چار طرف دیکھنا (عموماً حیرت حسرت اور تلاش وغیرہ کے عالم میں)

دِیدَۂ دِل کھول کَر دیکْھنا

بہت غور سے دیکھنا ، بہت غور کرنا.

پانی میں گَہن دیکْھنا

۔ جب سورج گرہن پڑتا ہے اس کو پانی میں دیکھتے ہیں۔ ؎

مُن٘ہ بَھر کَر

حلق تک ، مقررہ مقدار سے زیادہ ، بڑے بڑے گھونٹ یا نوالوں کے ساتھ

آن٘کھ داب کَر دیکْھنا

آن٘کھ دبا کر دیکھنا، کچھ کھلی کچھ بند آن٘کھ سے دیکھنا، ایک آن٘کھ بند کر کے دیکھنا، بھین٘گے پن کے انداز سے دیکھنا

آن٘کھ دَبا کَر دیکْھنا

کچھ کھلی کچھ بند آن٘کھ سے دیکھنا، ایک آن٘کھ بند کر کے دیکھنا، بھین٘گے پن کے انداز سے دیکھنا

مُن٘ہ بَنا کَر

بگڑ کر ، ناراض ہوکر ، خفا ہوکر ، تیوری چڑھا کر۔

مُن٘ہ تُھتھا کَر

منھ سجا کر ، منھ پھلا کر ، خفگی سے ، ناراض ہو کر ۔

مُن٘ہ تُھتا کَر

منھ سجا کر ، منھ پھلا کر ، خفگی سے ، ناراض ہو کر ۔

مُن٘ہ کالا کَر

جا دفعان ہو ۔ منھ نہ دِکھلا ، دفع ہو ، رستہ لے.

گِریباں میں جھان٘ک کَر دیکْھنا

اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا ؛ شرم سے گردن نیچی کرلینا .

وُہ ڈال ڈال تو ہَم پات پات

بالعموم پیچھا کرتے وقت مستعمل

مُن٘ہ پھیر کَر گَھر دیکھ کَر

گھر اُس طرف ہے ، فورا ً چلے جاؤ ۔

گِرِیباں میں ہاتھ پَڑنا

کسی کا گریبان پکڑا جانا.

مُن٘ہ میں

دہن میں ، منھ کے اندر ، زبان میں

عَذاب میں ڈال دینا

مصیبت میں مبتلا کرنا ، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا ، مشکل میں ڈالنا .

مُن٘ہ بَنا کَر بَیٹھنا

بگڑ بیٹھنا ، ناراض ہوجانا ، منھ سُجاکر بیٹھنا ۔

مُن٘ہ اُٹھا کَر کَہنا

بے سوچے سمجھے کہنا

مُن٘ہ پھیر کَر چَلنا

اظہارِ نفرت کرنا ، بیزاری ظاہر کرنا ۔

مُن٘ہ کالا کَر جانا

دفع ہوجانا ، شرمندگی یا رسوائی کے ڈر سے چلے جانا ، جاکر دوبارہ نہ آنا ۔

مُن٘ہ پھیر کَر بَیٹْھنا

بیزاری اور بے رُخی اختیار کرنا ۔

مُن٘ہ اُٹھا کَر چَلنا

راستہ دیکھ کر نہ چلنا ، شتر بے مہار کی طرح بے خوفی ، بے خبری یا بے پروائی سے چلنا ۔

مُن٘ہ پھیر کَر جانا

ناراض ہوکر جانا ، روٹھ کر جانا ۔

مُن٘ہ پھیر کَر کَہنا

ناز و نخرے سے کہنا ، معشوقانہ ادا سے کہنا ۔

مُن٘ہ پھوڑ کَر

بے حیا بن کر ، بے حیائی یا بے شرمی سے ، آزادانہ ، بے حجابانہ ، بیباکانہ ، خاموشی ختم کر کے ، جرأت یا دلیری کر کے ۔

وَرْطَۂ حَیرت میں ڈال دینا

نہایت حیران کر دینا ۔

تُم ڈال ڈال تو ہَم پات پات

تمہاری چالوں سے ہم خوب واقف ہیں، ہم تمہیں خوب سمجھتے ہیں اور تم سے کچھ زیادہ ہی ہوشیار ہیں

مُن٘ہ پھیر کَر سونا

بے اعتنائی ظاہر کرنا، دوسری طرف کروٹ لے کے سونا ، اظہارناراضگی کرنا

مُن٘ہ بَھر کَر کوسْنا

بے دردی سے کوسنا ، بے دھڑک کوسنا ، دعائے بد میں کسر نہ رکھنا ۔

مُن٘ہ لَپیٹ کَر سونا

منہ ڈھک کے سونا ؛ بے خبر ہو کر سو جانا ۔

بُھول گَئی نار ، ہِین٘گ ڈال دِیا بھات میں

ہین٘گ دال میں پڑتا ہے ، اس موقع ہر کہتے ہیں جب غلطی سے کوئی کام خراب ہو جائے (کذا).

مُن٘ہ دیکھ کَر اُٹھنا

صبح آنکھ کھلتے ہی سب سے پہلے کسی کے چہرے پر نظر پڑنا (کہا جاتا ہے کہ اُٹھ کر کسی خوش نصیب کا منھ دیکھیں تو پورا دن اچھا اور بدنصیب یا ُبرے آدمی کا منھ دیکھیں تو ُبرا گزرتا ہے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گِرِیباں میں مُن٘ہ ڈال کَر دیکْھنا کے معانیدیکھیے

گِرِیباں میں مُن٘ہ ڈال کَر دیکْھنا

girebaa.n me.n mu.nh Daal kar dekhnaaगिरेबाँ में मुँह डाल कर देखना

محاورہ

گِرِیباں میں مُن٘ہ ڈال کَر دیکْھنا کے اردو معانی

  • اپنا محاسبہ کرنا ؛ اپنا جائزہ لینا .
  • اپنے کئے پر شرمندہ ہونا ، اپنی حرکتوں پر خجل ہونا ، اپنے قصور کا معترف ہونا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

गिरेबाँ में मुँह डाल कर देखना के हिंदी अर्थ

  • ۱. अपना मुहासिबा करना , अपना जायज़ा लेना
  • ۲. अपने किए पर शर्मिंदा होना, अपनी हरकतों पर ख़जल होना, अपने क़सूर का मोतरिफ़ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِرِیباں میں مُن٘ہ ڈال کَر دیکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِرِیباں میں مُن٘ہ ڈال کَر دیکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words