تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِرِفْتَہ" کے متعقلہ نتائج

گِرِفْتَہ

پکڑا ہوا اور گرفتار، مرکبات میں بطور جزو دوم مستعمل

گِرَفْتَہ

گِرِفْتَہ زَباں

जिसकी जीभ बात करने में लड़खड़ाती हो, हकला, तोतला।।

گِرِفْتَہ لَب

मौन, अवाक्, चुप, खामोश।

گِرِفْتَہ زَن

بڑائی بیان کرنے والا، خود کی ستائش کرنے والا، ڈینگیا، ہانکنے والا

گِرَفْتَہ دِل

گرفتہ خاطر، افسردہ، رنجیدہ، ملول، ناخوش

گِرَفْتَہ خاطِر

رنجیدہ، ملول، ناخوش

گِرفتہ دِلی

رنج، ناخوشی، ملال

دِلِ گِرِفْتَہ

دو گِرِفْتَہ

(طبعیات) وہ مرکب جس میں کسی عنصر (ہائیڈورجن وغیرہ) کے دو حصّے ہوں .

دامَن گِرِفْتَہ

حمایتی، ساتھی

گُلُو گِرِفْتَہ

جس کی آواز دقّت سے نکلے یا بند ہو جائے، خاموش

قَضا گِرِفْتَہ

اجل رسیدہ ؛ بدنصیب ، آفت کا مارا.

یَک گِرِفْتَہ

(کیمیا) جو صرف ایک (ایٹم) کے ساتھ مربوط ہو سکے (انگ : Monovalent).

ماہِ گِرِفْتَہ

ग्रस्त (ग्रहण लगा) हुआ चाँद ।।

اردو، انگلش اور ہندی میں گِرِفْتَہ کے معانیدیکھیے

گِرِفْتَہ

girifta•गिरिफ़्ता

نیز : گِرَفْتَہ

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

گِرِفْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • پکڑا ہوا اور گرفتار، مرکبات میں بطور جزو دوم مستعمل
  • گرفتار، بند، گھٹا ہوا
  • (مجازاً) افسردہ، مغموم، ملول

Urdu meaning of girifta

  • Roman
  • Urdu

  • pak.Daa hu.a aur giraftaar, murakkabaat me.n bataur juzu dom mustaamal
  • giraftaar, band, ghaTaa hu.a
  • (majaazan) afsurda, maGmuum, maluul

English meaning of girifta

गिरिफ़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लिया हुआ, गृहीत, संकुचित डींग, कटाक्ष तंज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِرِفْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِرِفْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone