تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گِری پَڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گِری پَڑی کے معانیدیکھیے
گِری پَڑی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. افتادہ ، زمین پر گری اور پڑی ہوئی.
- ۲. (مجازاً) بے حقیقت ، کم حیثیت ، ادنیٰ ، نیج.
شعر
اس رشک مہ کے آگے کیا قدر ہے پری کی
کب پہنچے حسن اس کو ایسی گری پڑی کا
ایسے ہی جیسے چیز ہو کوئی گری پڑی
سورج کسی غریب کے پاؤں میں آ گیا
English meaning of girii-pa.Dii
Noun, Feminine
- insignificant, inconsequential, negligible
गिरी-पड़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बे-हक़ीक़त, कम हैसियत, तुच्छ, नीच, ज़मीन पर गिरी और पड़ी हुई चीज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گِری پَڑی)
گِری پَڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔