تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُجھے اور کی کیا پَڑی، اَپْنی سَن٘بھال" کے متعقلہ نتائج

تُجھے اور کی کیا پَڑی، اَپْنی سَن٘بھال

دوسروں کی فکر اپنے سے فارغ ہو کر کرنی چاہیے، اپنی گزر ہوتی نہیں اور کا بوجھ کیا اٹھاؤ گے

اردو، انگلش اور ہندی میں تُجھے اور کی کیا پَڑی، اَپْنی سَن٘بھال کے معانیدیکھیے

تُجھے اور کی کیا پَڑی، اَپْنی سَن٘بھال

tujhe aur kii kyaa pa.Dii, apnii sambhaalतुझे और की क्या पड़ी, अपनी सँभाल

نیز - تُجھ کو پَرائی کیا پَڑی اَپنی نَبیڑ تُو, تُجھ کو پَرائی کیا پَڑی اَپنی نَبیڑ تُو, تُجھ کو پرائی کیا پَڑی، تو اَپْنی تو نبیڑ, تُجھے اور کی کیا پَڑی، اَپْنی نباہ, تُجھے پرائی کیا پَڑی، اَپْنی نبیڑ تو

ضرب المثل

تُجھے اور کی کیا پَڑی، اَپْنی سَن٘بھال کے اردو معانی

  • دوسروں کی فکر اپنے سے فارغ ہو کر کرنی چاہیے، اپنی گزر ہوتی نہیں اور کا بوجھ کیا اٹھاؤ گے
  • تو دوسروں کے کام میں کیوں دخل دیتا ہے اپنے کام سے کام رکھ
  • اپنا کام چھوڑ کر بیکار میں دوسروں کے جھگڑے میں نہیں پڑنا چاہیے
  • جب یہ کہنا ہو کہ اپنے کام سے کام رکھو دوسرے کے معاملات سے کیا مطلب، اس وقت یہ کہاوت بولتے ہیں

    مثال - اس نے جواب دیا تجھے پرائی کیا پڑی، تو اپنی نبیڑ۔

English meaning of tujhe aur kii kyaa pa.Dii, apnii sambhaal

  • mind thine own business, do not poke the nose into the others' affairs, why are you concerned with other's affairs?

तुझे और की क्या पड़ी, अपनी सँभाल के हिंदी अर्थ

  • दूसरों की चिंता अपने से निश्चिंत हो कर करनी चाहिए, अपनी गुज़र होती नहीं और का बोझ क्या उठाओगे

    उदाहरण - उसने जवाब दिया तुझे पराई क्या पड़ी, तू अपनी नबेड़।

  • तू दूसरों के काम में अड़चन क्यूँ डालता है अपने काम से काम रख
  • अपना काम छोड़कर व्यर्थ दूसरे के झगड़े में नहीं पड़ना चाहिए
  • जब यह कहना हो कि अपने काम से काम रखो दूसरे के मु'आमलात से क्या सरोकार, उस समय यह कहावत बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُجھے اور کی کیا پَڑی، اَپْنی سَن٘بھال)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُجھے اور کی کیا پَڑی، اَپْنی سَن٘بھال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words