تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِروہ" کے متعقلہ نتائج

اَقْوام

ایسے گروہ یا جماعتیں جو جغرافیائی حالات، زبان، عقیدہ، تہذیب وغیرہ کی بنا پر ایک دوسرے سے ممتاز ہوں

اَقْوامِ عالَم

دنیا کی قومیں

اَقْوامِ مُتَّحِدَہ

ایک بین الاقوامی ادارہ جو دوسری جنگ عظیم کے خاتمے پر لیگ آف نیشنس (League of Nations) یعنی جمعیت اقوام کی بجاے قائم کیا گیا، (جون 1940ء میں سان فرانسیسکو میں دنیا کے پچاس ممالک کا ایک مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں اقوام متحدہ کے قیام کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کے منشور کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا)

سَفید اَقْوام

مغربی قومیں ، یورپ کے لوگ ، انگریز ۔

مَشْرِقی اَقْوام

مشرق کی قومیں ، مشرقی ممالک کے لوگ ۔

پَسْت اَقْوام

وہ قومیں جو بعض سماجوں میں نیچی سمجھی جاتی ہیں.

قانُونِ اَقْوام

وہ قانون جس کی رُو سے حکومتوں کے مابین ربط اور اتحاد برقرار رہتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِروہ کے معانیدیکھیے

گِروہ

girohगिरोह

اصل: فارسی

وزن : 121

گِروہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جماعت، آدمیوں کا جتھا، ٹولی، منڈلی
  • لشکر، فراہم شدہ فوج
  • گچھا، جھنڈ
  • قسم، درجہ
  • فرقہ، جرگہ
  • صنف، جنس
  • پرندوں کا غول، پرا، ٹکڑی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of giroh

Noun, Masculine

गिरोह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِروہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِروہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone