تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِروہی تَنْوِیم" کے متعقلہ نتائج

تَنْوِیم

(لفظاً) سلانا، (اصطلاحاً) مسمریزم کی ایک قسم، ہپناٹزم

تَنْوِیم کار

ہپناٹزم کرنے والا ، ہپناٹزم کا عامل

تَنْوِیم کاری

تنویم کار (رک) کا اسم کیفیت ، ایسی حالت جس مٰں انسان تنویم کے زیر اثر ہو

تَنْوِیمی

تنویم (رک) سے منسوب یا متعلق

تَنَوُّم

(لفظاً) خواب دیکھنا ، رک : تنویم ، (اصطلاحاً) عمل توجہ کے ذریعہ طاری کی ہوئی حالت نوم ، ہپٹائزم میں معمولی کی نین٘د جیسی حالت ، انگ : Hypnosis

خود تَنْوِیم

(نفسیات) اپنے اوپر خود نیند طاری کرنا، ایک طریقۂ علاج

گِروہی تَنْوِیم

ہیپناٹائز کرنے کا ایک طریقہ جس میں بہت سارے آدمیوں کے گروپ میں سے اگر کسی ایک کو ہیپناٹائیز کیا جائے تو باقی سارے آدمیوں میں بھی وہی تنویمی کیفیت طاری ہو جاتی ہے ، پورے گروہ کی غنودگی ، اجتماعی غفلت ، گروپ ہپناٹزم.

عَمَلِ تَنْوِیم

سلانے کا عمل خاص، ہپناٹزم کا عمل

عامِلِ تَنْوِیم

مسمریزم (مسحور) کا عمل کرنے والا، تنویم کار، منوم

تَنَوُّع مَند

۔(ف۔ ’تن‘ جسم۔ ’و‘ زاید۔ ’مند‘ صاحب) صفت۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گِروہی تَنْوِیم کے معانیدیکھیے

گِروہی تَنْوِیم

girohii-tanviimगिरोही-तनवीम

وزن : 122221

گِروہی تَنْوِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہیپناٹائز کرنے کا ایک طریقہ جس میں بہت سارے آدمیوں کے گروپ میں سے اگر کسی ایک کو ہیپناٹائیز کیا جائے تو باقی سارے آدمیوں میں بھی وہی تنویمی کیفیت طاری ہو جاتی ہے ، پورے گروہ کی غنودگی ، اجتماعی غفلت ، گروپ ہپناٹزم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِروہی تَنْوِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِروہی تَنْوِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone