تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنَوُّم" کے متعقلہ نتائج

تَنَوُّم

(لفظاً) خواب دیکھنا ، رک : تنویم ، (اصطلاحاً) عمل توجہ کے ذریعہ طاری کی ہوئی حالت نوم ، ہپٹائزم میں معمولی کی نین٘د جیسی حالت ، انگ : Hypnosis

تَنومَنْد

موٹا تازہ، قوی، ہاتھ پیر کا مضبوط، تناور، شہ زور

تَنَعُّم

ناز ونعمت سے زندگی بسر کرنا، امن چین سے زندگی بسر کرنا، ناز نعمت

تَنْوِیم

(لفظاً) سلانا، (اصطلاحاً) مسمریزم کی ایک قسم، ہپناٹزم

تَنَوُّع

بوقلمونی، قسم قسم کا ہونا، رنگ برنگ کا ہونا، نیاپن، جدت

تَنَخُّم

سینہ (ہوا کی نالیوں) اور ناک وغیرہ سے بلغم نکال کردورکرنا

تَنَوُّط

زرد رن٘گ کا ایک پرندہ جو عقل مندی سے اپنا گھون٘سلا باریک تنکوں سے بناتا ہے جو درخت کی شاک پر لٹکتا رہتا ہے ، بَیا ، بیّا

تَنَدُّم

توبہ استغفر ، ندامت ، انفعال ، شرمساری ، شرم ، حیا ، لاج ، حجاب

تَنَغُّم

امن چین سے زندگی بسر کرنا

تَنَسُّم

سانس لینا، کوئی خوشبودار چیز سونگھنا

تَنَظُّم

نظم گوئی ، نظم کہنا اور سننا

تَقَوُّم

سیدھا ہونا، سیدھا کیا جانا

تَنَوُّہ

اعلی ہونا

تَنْوِیمی

تنویم (رک) سے منسوب یا متعلق

تَنْمِیَہ

افزائش، بالیدگی، نشو و نما، بڑھوتری، اضافہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنَوُّم کے معانیدیکھیے

تَنَوُّم

tanavvum•तनव्वुम

  • Roman
  • Urdu

تَنَوُّم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) خواب دیکھنا ، رک : تنویم ، (اصطلاحاً) عمل توجہ کے ذریعہ طاری کی ہوئی حالت نوم ، ہپٹائزم میں معمولی کی نین٘د جیسی حالت ، انگ : Hypnosis

Urdu meaning of tanavvum

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) Khaab dekhana, ruk ha tanviim, (i.istlaahan) amal tavajjaa ke zariiyaa taarii kii hu.ii haalat navam, hapTaa.izam me.n maamuulii kii niind jaisii haalat, ang ha Hypnosi

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنَوُّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنَوُّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone