تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گِٹّی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گِٹّی کے معانیدیکھیے
گِٹّی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رِیل جس پر تاگا لپیٹا جاتا ہے، تاگے کی پھرکی، پھرکی
- چلم کی چھوٹی ٹھیکری یا چھوٹا توا، چُغل
- چھوٹے قد والی، ٹھنگنی
- مٹی کا ڈھیلا
- اینٹ یا پتھر کو پھوڑ کر اس کے کیے ہوئے ٹکڑوں کے انبار کا نام
- مٹی کے برتن کا ٹوٹا ہوا چھوٹا ٹکڑا
- نیل کا مربع نما کاٹا ہوا ٹکڑا
- (منھیاری) سین٘گ یا ہاتھی دان٘ت کی چوڑی اور کور دار چوڑی جس کے گھیر پر سونے کی پٹّی چڑھا دی جاتی ہے مارواڑی ہندو عورتوں میں اس کا بہت چلن ہے
English meaning of giTTii
गिट्टी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रील जिस पर तागा लपेटा जाता है, तागे की फिरकी
- चिलम की ठीकरी, चुग़ल
- छोटे क़द वाली, ठिगनी
- मिट्टी का ढेला
- ईंट (या पत्थर) को फोड़कर उसके किये हुए टुकड़ों का सामूहिक नाम
- मिट्टी के बरतन का टूटा हुआ छोटा टुकड़ा
- नील का वर्गाकार काटा हुआ छोटा टुकड़ा
- (मनिहारी) सींग या हाथी दाँत की चूड़ी और कोरदार चूड़ी जिसके घेरे पर सोने कि पट्टी चढ़ा दी जाती है, मारवाड़ी हिंदु औरतों में इसका बहुत चलन है
گِٹّی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گِٹّی)
گِٹّی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔