تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گود بھَرْنا" کے متعقلہ نتائج

گود بھَرْنا

حمل کے ساتویں مہینے میں رسم کے مطابق قرابت دار عورتوں کا جمع ہوکر حاملہ کو دلہن بنانا اور اس کی اوڑھنی کی جھولی میں سات قسم کے میوے، سات قسم کی ترکاریاں، پان کا بیڑا اور نقدی وغیرہ ایک رومال میں باندھ کر رکھنا، عورتیں اس سے شگون لیتی ہیں کہ اس حاملہ کی گود ہمیشہ اولاد سے بھری پری رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گود بھَرْنا کے معانیدیکھیے

گود بھَرْنا

god bharnaaगोद भरना

محاورہ

مادہ: گود

موضوعات: عوامی

گود بھَرْنا کے اردو معانی

  • حمل کے ساتویں مہینے میں رسم کے مطابق قرابت دار عورتوں کا جمع ہوکر حاملہ کو دلہن بنانا اور اس کی اوڑھنی کی جھولی میں سات قسم کے میوے، سات قسم کی ترکاریاں، پان کا بیڑا اور نقدی وغیرہ ایک رومال میں باندھ کر رکھنا، عورتیں اس سے شگون لیتی ہیں کہ اس حاملہ کی گود ہمیشہ اولاد سے بھری پری رہے
  • سر سبز و شاداب کرنا نیز صاحب اولاد کرنا، حاملہ کرنا
  • کسی چیز سے دامن بھرنا

English meaning of god bharnaa

  • to place seven fruits in a pregnant women's lap as a good omen
  • be blessed with child

गोद भरना के हिंदी अर्थ

  • गर्भावस्था के सातवें महीने में, अनुष्ठान के अनुसार, रिश्तेदार इकट्ठा होते हैं और गर्भवती महिला को दुल्हन बनाना और ओढ़नी की झोली में सात प्रकार के फल, सात प्रकार के तरकारियाँ, पान का बीड़ा एवं नक़दी आदि का एक बेड़ा रुमाल बाँध कर रखना, स्त्रियाँ उससे शगुन लेती हैं कि उस गर्भवती महिला की गोद सदा भरी पुरी रहे
  • हरा भरा करना अर्थात बच्चों वाली करना, गर्भवती करना
  • किसी वस्तू से दामन भरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گود بھَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گود بھَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone