تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گود کھِلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گود کھِلانا کے معانیدیکھیے
گود کھِلانا کے اردو معانی
- گود میں لینا، گود میں لے کر بہلانا، گود میں پالنا
- بچّے کی ماں بننا
- بچے کی پرورش کرنا، بچّے کو دودھ پلانا
- دایہ گری کرنا
English meaning of god khilaanaa
- nurse or bring up child, dandle, to carry (a child) in the arms, to nurse (or bring up), to be the mother of a child
गोद खिलाना के हिंदी अर्थ
- गोद में लेना, गोद में लेकर बहलाना, गोद में पालना
- बच्चे की माँ बनना
- बच्चे की पालन पोषण करना, बच्चे को दूध पिलाना
- दाई का काम करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گود کھِلانا)
گود کھِلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔