تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گود پیٹ" کے متعقلہ نتائج

گود پیٹ

قرابت دار جن سے خونی رشتہ ہو یا ایک ہی باپ کی اولاد ہوں ، قریبی رشتہ دار ، ماں پیٹ.

گود پیٹ کا

قرابتِ قریبہ کا ، خونی ، جگری ، بہت قریبی رشتہ.

گود کا چھوڑ کَر پیٹ کی آس

موجودہ چیز کھو کر آئندہ نفع کی امیّد کرنا ، اُدھار کے بھروسے نقد کو کھو دینا

پیٹ بھی خالی، گود بھی خالی

مفلس اور بے اولاد، نہ کھانے کو ہے نہ بال بچہ ہی ہے، نہ بچہ پیٹ میں ہے نہ گود میں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گود پیٹ کے معانیدیکھیے

گود پیٹ

god-peTगोद-पेट

گود پیٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قرابت دار جن سے خونی رشتہ ہو یا ایک ہی باپ کی اولاد ہوں ، قریبی رشتہ دار ، ماں پیٹ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گود پیٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گود پیٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone