تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوکھرو" کے متعقلہ نتائج

گوکھرو

ایک بوٹی اور اس کا خاردار پھل جو چنے کے برابر اور سہ گوشہ ہوتا ہے اور تینوں گوشوں پر خار ہوتے ہیں اس کے پتے چنے کے پتوں سے مشابہ لیکن ان سے چھوٹے اور پھول چھوٹے چھوٹے زرد رنگ کے ہوتے ہیں، خسک، خار خسک

گوکْھرُو سانپ

سان٘پ کی ایک قسم، اس سان٘پ کے جسم پر کان٘ٹے ہوتے ہیں

پَکّا گوکْھرُو

(گوٹا سازی) دھنک کو موڑ کر چنے کے برابر پہل دار مخروطی شکل کی بنائی ہوئی گوٹے کی ایک قسم جو بغیر لاگ کے صرف دھنک سے بنائی جاتی ہے.

مُقَیَّشی گوکْھرُو

۔مذکر ۔ایک قسم کا باریک گوکھرو۔ جو صرف تاروں کو موڑ کر بنایا جاتا ہے۔

گَنْجی پَنْہاری اور گوکْھرُو کا اینْڈْوا

اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا، بوجھ لے جانا مشکل ہوا

چُٹْکی کا گوکْھرُو

(گوٹا سازی) موٹے بادلے سے بنایا ہوا ایک قسم کا گو گھرو

مُرمُرے کا گوکْھرُو

ایک قسم کا پتلا اور مڑا ہوا گوٹا یا گوکھرو ۔

پاوں میں گوکْھرُو پَڑنا

پیروں کی ان٘گلیوں یا گھائیوں میں گھٹے کی طرح کی چیز پیدا ہوجانا .

گَنْجی کونْجْڑی اور گوکھرُو کا اینْڈْوا

کوئی اپنی حقیقت اور حیثیت سے بڑھ کر کام کرے تو کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گوکھرو کے معانیدیکھیے

گوکھرو

gokharoगोखरो

اصل: سنسکرت

وزن : 212

گوکھرو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بوٹی اور اس کا خاردار پھل جو چنے کے برابر اور سہ گوشہ ہوتا ہے اور تینوں گوشوں پر خار ہوتے ہیں اس کے پتے چنے کے پتوں سے مشابہ لیکن ان سے چھوٹے اور پھول چھوٹے چھوٹے زرد رنگ کے ہوتے ہیں، خسک، خار خسک
  • گوکھرو سے مشابہ لوہے کے کانٹے جو دشمن کی راہ میں ڈال دیئے جاتے ہیں تاکہ دشمن آگے نہ بڑھ سکے
  • کان کا ایک زیور جو گوکھرو سے مشابہ ہوتا ہے
  • کلائی میں پہننے کا زیور، چوہے دتّیاں، کنگن جن پر سونے کے گوکھرو لگے ہوں
  • پیروں میں پہننے کا زیور، بچھوا
  • دھنک یا مقیش وغیرہ کا تکھونٹا موڑا ہوا گوٹا، یہ کئی قسم کا ہوتا ہے، عورتیں لباس میں اسے زیبائش کے لیے ٹانکتی ہیں
  • ایک قسم کا مرض جو چوپایوں کے کُھروں اور انسان کے کفِ پا میں ہوتا ہے، اس مرض میں انگوٹھے، انگلی یا پانو کے کسی حصّے میں کھال سخت ہو کر مردہ ہو جاتی ہے اور گٹّا پڑ جاتا ہے
  • مسّے کی طرح جسم پر اُبھر آنے والا گوشت، بدگوشت
  • ایک پُھلّی دار کِیل جو جوتوں میں ٹھوکْتے ہیں، پھلّی

شعر

English meaning of gokharo

Noun, Masculine

  • thistle, a plant with prickly stem and leaves
  • caltrop, a creeping plant of genus Tribulus
  • caltrop, a spiked metal ball thrown on the ground to impede cavalry horses
  • narrow and twisted silver or gold ball of embroidery, fretted lace
  • pendant
  • wart, corn

गोखरो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त क्षुप के फल जो दबा के काम आते हैं।
  • एक प्रकार का क्षुप जिसमें चने के बराबर कड़े और कटीले फल लगते हैं।
  • एक छोटी झाड़ी जिसमें चने के बराबर छोटे कँटीले फल लगते हैं जो दवा बनाने के काम आते हैं
  • हाथियों को पकड़ने के लिए उनके रास्ते में बिछाए जाने वाले धातु के गोल काँटेदार टुकड़े
  • कड़े के आकार का गहना
  • काँटा चुभने से उभरा गोलाकार उभार।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوکھرو)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوکھرو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone