تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گول مول" کے متعقلہ نتائج

اِجْمالی

مبہم، گول مول، مختصر

اِجْمالی مَحال

(قانون) ترکے کا علاقہ جو غیر منقسم ہو ، مشترکہ جائداد زرعی

رِہْنِ اِجْمالی

ایسا رہن جس میں بغرض فک الرہن کے راہنوں نے جو جرح کیا ہے جائداد پر نالش کر سکتے ہیں

تَعَیُّنِ اِجْمالی

(تصوّف) وحد یعنی حق کا ایک وجود میں آنا اور انا کہنا .

جائِدادِ اِجْمالی

مشترکہ جائداد، سرمایا مشترکہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گول مول کے معانیدیکھیے

گول مول

gol-molगोल-मोल

اصل: ہندی

وزن : 2121

گول مول کے اردو معانی

صفت

  • موٹا تازہ اور ٹھنگنا آدمی
  • پیچیدہ‏، مبہم
  • بے وقوف

شعر

English meaning of gol-mol

Adjective

  • round-about
  • vague, dubious, ambiguous

गोल-मोल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह बात जिससे कोई साफ़ अर्थ न निकले; अस्पष्ट उत्तर; किसी बात का सीधा जवाब न देना; घुमा-फिराकर कही गई (बात)।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گول مول)

نام

ای-میل

تبصرہ

گول مول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone