تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِجْمالی مَحال" کے متعقلہ نتائج

اِجْمالی مَحال

(قانون) ترکے کا علاقہ جو غیر منقسم ہو ، مشترکہ جائداد زرعی

لوہا مَحال

وہ محصول جو لوہے کی کانوں اور دھات وغیرہ کے پگھلانے سے وصول ہو

رِہْنِ اِجْمالی

ایسا رہن جس میں بغرض فک الرہن کے راہنوں نے جو جرح کیا ہے جائداد پر نالش کر سکتے ہیں

تَعَیُّنِ اِجْمالی

(تصوّف) وحد یعنی حق کا ایک وجود میں آنا اور انا کہنا .

اِجْمالی

مبہم، گول مول، مختصر

جَمْع مَحال مِیرِ بَحْر

محصول بندرگاہ اور اس کا حساب

مَحال

مقامات ، مکانات ، منازل ، فرود گاہیں

جائِدادِ اِجْمالی

مشترکہ جائداد، سرمایا مشترکہ

نَمَک مَحال

وہ آمدنی جو نمک کے محصول سے ہو

خاص مَحال

وہ جائداد جس کا سرکار انتظام کرے

مَحال دار

چنگی اور کسٹم کا سپاہی یا کارکن ۔

حُضُور مَحال

وہ ریاست جو براہِ راست محصول گورنمنٹ کو دے

بَجَنْتَر مَحال

لوگوں کے رہنے کی جگہ ، کسبیوں کا محلہ ، چکلا

سالِم مَحال

شخصۂ معین کہ جس کی مال گزاری خواہ گورنمنٹ کو دی جاتی ہو خواہ جاگیر دار یا معافی دار کو

بَجَنْتَری مَحال

لوگوں کے رہنے کی جگہ ، کسبیوں کا محلہ ، چکلا

مَحال شِراکَتی

(قانون) ساجھا محال

تَقْسِیمِ مَحال

(قانون) محال کی تقسیم (محال وہ قطعۂ زمین ہے جو اجزاے موضع سے بنایا گیا ہو اور جس کی جمع جداگانہ مشخص ہوئی ہو)

بَفَرْضِ مَحال

نا ممکن امر کو صحیح بیان کے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِجْمالی مَحال کے معانیدیکھیے

اِجْمالی مَحال

ijmaalii-mahaalइजमाली-महाल

اصل: عربی

موضوعات: قانونی

اِجْمالی مَحال کے اردو معانی

اسم, مذکر

  • (قانون) ترکے کا علاقہ جو غیر منقسم ہو ، مشترکہ جائداد زرعی
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِجْمالی مَحال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِجْمالی مَحال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words