تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گولا دھار بَرَسْنا" کے متعقلہ نتائج

گولا

لوہے ، مٹی وغیرہ کی بنی ہوئی کوئی گول مدّور چیز ، گیند کی مانند گول چیز.

گولا ڈَن٘گ

رک : گولا دنگ.

گولا دَن٘گ

نہایت موٹا تازہ ، گول مٹول.

گولا دَھن ہو جانا

(خصوصاً بچوں کا) چاروں شانے چت ہو جانا، بے سدھ ہو کر گِر پڑنا، قلا بازی کھانا

گولا دَن بَنا ہُوا ہے

نہایت موٹا تازہ ہے، فربہ ہے ، تندرست ہے

گولا لاٹھی دَھم ہونا

قلا بازی کھانا، بے سُدھ ہو کر گر پڑنا

گولاوَن بَنا ہوا ہَے

۔(عم۔عو) نہایت موٹا تازہ ہے۔

گولا باری

توپ سے کی جانے والی گولوں کی بارش

گولا دَن

موٹا تازہ ، تندرست ، توانا ، فربہ ، توپ کے گولے کی مانند

گولا بَید

گول بید جو ٹوکرے وغیرہ بنانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے.

گولَہ

لوہے کی بڑی گولی جو ڈالتے توپ میں ڈالتے ہیں، توپ کا گولہ

گولا کَرنا

الٹ پلٹ کر یا بے ترتیبی سے سمیٹنا ، اکھٹا کرنا لپیٹنا.

گولا ڈَنْڈا

رک : گِلّی ڈنڈا

گولا اُٹھنا

۔ایک طرح کی قَسْم پُرانی رسم کے موافق اپنی صداقت اور بریَّت کے واسطے جلتے ہوئے لوہے کو ہاتھ میں پکڑ لینا کہ اگر ہم سچے ہوں گے تو اس کا کوئی اثر نہ ہوگا۔ اور جھوٗٹے ہیں تو یہ جلا دے گا۔ ؎

گولا اَنداز

cannoneer, bombardier, gunner, artillery man

گولا داغْنا

fire a cannon-ball, bombard, shell

گولا اُٹھانا

آگ میں ہاتھ ڈالنا ، (پرانی رسم کے موافق قسم کےطور پر) اپنی صداقت اور بے گناہی کے ثبوت میں تپتے یا جلتے ہوئے لوہے کو ہاتھ میں پکڑنا.

گولا چَلانا

۔ توپ چھوڑنا۔ ۲۔کوٹھی کنویں میں رکھنا۔

گولا بارود کہیں جائے، طلب سے کام

کسی کا کام بگڑے یا بنے انھیں اپنے فائدے سے غرض ہے

گولا پِشاوَری

گول مرچ جو پشاور میں پیدا ہوتی ہے.

گولا دار

اناج کا سودا گر

گولاوَٹ

گولائی ، گول ہونے کی حالت.

گولا لاٹھی بَنانا

رک : گولا لاٹھی کرنا.

گولا دھار بَرَسْنا

۔ (ہندو) موسلا دھار مِنھ برسنا۔ نہایت زور سے بارش ہونا۔

گولا لاٹھی کَرنا

ہاتھ پیر باندھ کر اور ایک لاٹھی یا ڈنڈا ڈال کر اُٹھانا ، گٹھری بنانا ، ڈنڈا ڈولی کرنا.

گولا باڑی

اناج کی کوٹھی

گولا چلنا

توپ چھوٹنا

گولا مارنا

توپ چھوڑنا۔ ۲۔کوٹھی کنویں میں رکھنا

گولا لاٹھی

۱. ہاتھ پان٘و سمیٹ کر لیٹنے کی حالت ، سکڑے یا گٹھری بنے ہوئے ہونے کی حالت.

گولا پھروا

بیچ میں سے گول منڈا ہوا

گولا بارود

گولیاں اور بارود وغیرہ جو توپ، رائفل اور دوسرے آلات حرب میں استعمال کی جائی ہیں

گولا پھینکنا

مقابلہ کے لئے گولا

گولاپا

۔(ھ۔ واؤ غیر ملفوظ) مونث۔ گول ہونا کسی چیز کا۔ دور۔ چکر۔

گولارا

گول، مدور، کروی

گولار

گول شکل، گولائی

گولائی

گول ہونے کی حالت، کسی چیز کا گول ہونا

گولاڑا

(پیار سے) مٹکا .

گول اَنْداز

رک : گولہ ان٘داز.

گول اَنْدازی

رک : گولا اندازی، توپ چلانا ؛ (مجازاً) گپ اڑانا.

گول اَشْرَفی

عہدِ اکبری کا ایک گول سکّہ جس کا وزن ۱۱ ماشے کا ہوتا تھا اور اس کی قیمت نو روپے ہوتی تھی

گولَہ بار

(سپاہیوں یا مسافروں کا) کرمچ کا تھیلا جو پیٹی پر باندھ لیا جاتا ہے ، بغچہ ، بوغبند.

گولَہ اُتارْنا

گولہ باری کرنا ، بکرث گولے پھینکنا ، توپ کے گولے پھینکنا .

گولَہ باری

کثرت سے گولے پھینکنے یا توپ چلانے کا عمل

گولَہ بارُوت

رک : گولہ بارود.

گولَہ زَنی

توپ چلانے یا گولہ مارنے کا عمل، گولہ باری

گولَہ بَارُود

گولیوں اور بارود وغیرہ جو توپ، رائفل اور دوسرے آلات حرب میں استعمال کی جائی ہیں

گولَہ اَنْداز

a cannon-caster

گولَہ بَنْدی

ڈول یا ڈھار بنانے کا عمل .

گولَہ اَنْدازی

گولہ انداز کا کام یا منصب ، توپ چلانا، معلوم ہوتا، کہ روسیوں کی جماعت ہماری جامعت سے کم ہے خوف دلانے کے لیے گولہ اندازی شروع کر دی .

گول ہونا

چُپ سادھ لینا ، ٹال جانا، خاموش ہو جانا.

گول ہو رَہنا

۔ خاموش ہو رہنا۔ جواب نہ دینا۔

ہَتھ گولا

ہاتھ کا بنا ہوا گولا ، دستی بم ، ۔

ہَوائی گولا

توپ کے ذریعے پھینکا جانے والا گولا ، توپ کا گولا ۔

کَھن٘د گولا

(کاشت کاری) وہ نشیبی مقام جہاں پانی کی روانی کم ہوجائے اور پانی کی لائی ہوئی مٹی اس جگہ جمنے لگے

ہَوائی گولا چھوڑْنا

توپ کے ذریعے گولا پھینکنا نیز بے پَرکی اڑانا ، جھوٹی خبر مشہور کرنا ۔

ہَڈِّیاں پَھسلِیاں گولا ہو جانا

رک : ہڈی پسلی ایک ہونا ۔

زَمِینی گولا

آتشبازی کا وہ گولا جو زمین پر پھٹتا ہے

آسْمانی گولا

آتشبازی: بارود كا وہ گولا جو فضا میں جا كر پھٹتا ہے اور اس میں سے مختلف قسم كے پھول وغیرہ نكلتے ہیں

ٹَھنْڈا گولا

توپ کا گولا جو پھٹا نہ ہو کیون٘کہ پھٹنے سے بارود وغیرہ میں آگ لگنے سے گرم ہو جاتا ہے .

دُھول گولا

شیطان، بھنور، بگولا، چھلاوا

اردو، انگلش اور ہندی میں گولا دھار بَرَسْنا کے معانیدیکھیے

گولا دھار بَرَسْنا

golaa dhaar barasnaaगोला धार बरसना

محاورہ

موضوعات: ہندو

Roman

گولا دھار بَرَسْنا کے اردو معانی

  • موسلا دھار باردش ہونا ، اتنی بارش ہونا کہ پرنالے سے دھار بہنے لگے.
  • ۔ (ہندو) موسلا دھار مِنھ برسنا۔ نہایت زور سے بارش ہونا۔

Urdu meaning of golaa dhaar barasnaa

Roman

  • muuslaadhaar baardash honaa, itnii baarish honaa ki parnaale se dhaar bahne lage
  • ۔ (hinduu) muuslaadhaar munh barasnaa। nihaayat zor se baarish honaa

English meaning of golaa dhaar barasnaa

  • rain cats and dogs

गोला धार बरसना के हिंदी अर्थ

  • ۔ (हिंदू) मूसलाधार मुंह बरसना। निहायत ज़ोर से बारिश होना
  • मूसलाधार बारदश होना, इतनी बारिश होना कि परनाले से धार बहने लगे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گولا

لوہے ، مٹی وغیرہ کی بنی ہوئی کوئی گول مدّور چیز ، گیند کی مانند گول چیز.

گولا ڈَن٘گ

رک : گولا دنگ.

گولا دَن٘گ

نہایت موٹا تازہ ، گول مٹول.

گولا دَھن ہو جانا

(خصوصاً بچوں کا) چاروں شانے چت ہو جانا، بے سدھ ہو کر گِر پڑنا، قلا بازی کھانا

گولا دَن بَنا ہُوا ہے

نہایت موٹا تازہ ہے، فربہ ہے ، تندرست ہے

گولا لاٹھی دَھم ہونا

قلا بازی کھانا، بے سُدھ ہو کر گر پڑنا

گولاوَن بَنا ہوا ہَے

۔(عم۔عو) نہایت موٹا تازہ ہے۔

گولا باری

توپ سے کی جانے والی گولوں کی بارش

گولا دَن

موٹا تازہ ، تندرست ، توانا ، فربہ ، توپ کے گولے کی مانند

گولا بَید

گول بید جو ٹوکرے وغیرہ بنانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے.

گولَہ

لوہے کی بڑی گولی جو ڈالتے توپ میں ڈالتے ہیں، توپ کا گولہ

گولا کَرنا

الٹ پلٹ کر یا بے ترتیبی سے سمیٹنا ، اکھٹا کرنا لپیٹنا.

گولا ڈَنْڈا

رک : گِلّی ڈنڈا

گولا اُٹھنا

۔ایک طرح کی قَسْم پُرانی رسم کے موافق اپنی صداقت اور بریَّت کے واسطے جلتے ہوئے لوہے کو ہاتھ میں پکڑ لینا کہ اگر ہم سچے ہوں گے تو اس کا کوئی اثر نہ ہوگا۔ اور جھوٗٹے ہیں تو یہ جلا دے گا۔ ؎

گولا اَنداز

cannoneer, bombardier, gunner, artillery man

گولا داغْنا

fire a cannon-ball, bombard, shell

گولا اُٹھانا

آگ میں ہاتھ ڈالنا ، (پرانی رسم کے موافق قسم کےطور پر) اپنی صداقت اور بے گناہی کے ثبوت میں تپتے یا جلتے ہوئے لوہے کو ہاتھ میں پکڑنا.

گولا چَلانا

۔ توپ چھوڑنا۔ ۲۔کوٹھی کنویں میں رکھنا۔

گولا بارود کہیں جائے، طلب سے کام

کسی کا کام بگڑے یا بنے انھیں اپنے فائدے سے غرض ہے

گولا پِشاوَری

گول مرچ جو پشاور میں پیدا ہوتی ہے.

گولا دار

اناج کا سودا گر

گولاوَٹ

گولائی ، گول ہونے کی حالت.

گولا لاٹھی بَنانا

رک : گولا لاٹھی کرنا.

گولا دھار بَرَسْنا

۔ (ہندو) موسلا دھار مِنھ برسنا۔ نہایت زور سے بارش ہونا۔

گولا لاٹھی کَرنا

ہاتھ پیر باندھ کر اور ایک لاٹھی یا ڈنڈا ڈال کر اُٹھانا ، گٹھری بنانا ، ڈنڈا ڈولی کرنا.

گولا باڑی

اناج کی کوٹھی

گولا چلنا

توپ چھوٹنا

گولا مارنا

توپ چھوڑنا۔ ۲۔کوٹھی کنویں میں رکھنا

گولا لاٹھی

۱. ہاتھ پان٘و سمیٹ کر لیٹنے کی حالت ، سکڑے یا گٹھری بنے ہوئے ہونے کی حالت.

گولا پھروا

بیچ میں سے گول منڈا ہوا

گولا بارود

گولیاں اور بارود وغیرہ جو توپ، رائفل اور دوسرے آلات حرب میں استعمال کی جائی ہیں

گولا پھینکنا

مقابلہ کے لئے گولا

گولاپا

۔(ھ۔ واؤ غیر ملفوظ) مونث۔ گول ہونا کسی چیز کا۔ دور۔ چکر۔

گولارا

گول، مدور، کروی

گولار

گول شکل، گولائی

گولائی

گول ہونے کی حالت، کسی چیز کا گول ہونا

گولاڑا

(پیار سے) مٹکا .

گول اَنْداز

رک : گولہ ان٘داز.

گول اَنْدازی

رک : گولا اندازی، توپ چلانا ؛ (مجازاً) گپ اڑانا.

گول اَشْرَفی

عہدِ اکبری کا ایک گول سکّہ جس کا وزن ۱۱ ماشے کا ہوتا تھا اور اس کی قیمت نو روپے ہوتی تھی

گولَہ بار

(سپاہیوں یا مسافروں کا) کرمچ کا تھیلا جو پیٹی پر باندھ لیا جاتا ہے ، بغچہ ، بوغبند.

گولَہ اُتارْنا

گولہ باری کرنا ، بکرث گولے پھینکنا ، توپ کے گولے پھینکنا .

گولَہ باری

کثرت سے گولے پھینکنے یا توپ چلانے کا عمل

گولَہ بارُوت

رک : گولہ بارود.

گولَہ زَنی

توپ چلانے یا گولہ مارنے کا عمل، گولہ باری

گولَہ بَارُود

گولیوں اور بارود وغیرہ جو توپ، رائفل اور دوسرے آلات حرب میں استعمال کی جائی ہیں

گولَہ اَنْداز

a cannon-caster

گولَہ بَنْدی

ڈول یا ڈھار بنانے کا عمل .

گولَہ اَنْدازی

گولہ انداز کا کام یا منصب ، توپ چلانا، معلوم ہوتا، کہ روسیوں کی جماعت ہماری جامعت سے کم ہے خوف دلانے کے لیے گولہ اندازی شروع کر دی .

گول ہونا

چُپ سادھ لینا ، ٹال جانا، خاموش ہو جانا.

گول ہو رَہنا

۔ خاموش ہو رہنا۔ جواب نہ دینا۔

ہَتھ گولا

ہاتھ کا بنا ہوا گولا ، دستی بم ، ۔

ہَوائی گولا

توپ کے ذریعے پھینکا جانے والا گولا ، توپ کا گولا ۔

کَھن٘د گولا

(کاشت کاری) وہ نشیبی مقام جہاں پانی کی روانی کم ہوجائے اور پانی کی لائی ہوئی مٹی اس جگہ جمنے لگے

ہَوائی گولا چھوڑْنا

توپ کے ذریعے گولا پھینکنا نیز بے پَرکی اڑانا ، جھوٹی خبر مشہور کرنا ۔

ہَڈِّیاں پَھسلِیاں گولا ہو جانا

رک : ہڈی پسلی ایک ہونا ۔

زَمِینی گولا

آتشبازی کا وہ گولا جو زمین پر پھٹتا ہے

آسْمانی گولا

آتشبازی: بارود كا وہ گولا جو فضا میں جا كر پھٹتا ہے اور اس میں سے مختلف قسم كے پھول وغیرہ نكلتے ہیں

ٹَھنْڈا گولا

توپ کا گولا جو پھٹا نہ ہو کیون٘کہ پھٹنے سے بارود وغیرہ میں آگ لگنے سے گرم ہو جاتا ہے .

دُھول گولا

شیطان، بھنور، بگولا، چھلاوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گولا دھار بَرَسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گولا دھار بَرَسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone