تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گولا لاٹھی" کے متعقلہ نتائج

گولا لاٹھی

۱. ہاتھ پان٘و سمیٹ کر لیٹنے کی حالت ، سکڑے یا گٹھری بنے ہوئے ہونے کی حالت.

گولا لاٹھی دَھم ہونا

قلا بازی کھانا، بے سُدھ ہو کر گر پڑنا

گولا لاٹھی بَنانا

رک : گولا لاٹھی کرنا.

گولا لاٹھی کَرنا

ہاتھ پیر باندھ کر اور ایک لاٹھی یا ڈنڈا ڈال کر اُٹھانا ، گٹھری بنانا ، ڈنڈا ڈولی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گولا لاٹھی کے معانیدیکھیے

گولا لاٹھی

golaa-laaThiiगोला-लाठी

وزن : 2222

مادہ: گولا

موضوعات: عوامی

گولا لاٹھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. ہاتھ پان٘و سمیٹ کر لیٹنے کی حالت ، سکڑے یا گٹھری بنے ہوئے ہونے کی حالت.
  • ۲. بان٘ک کا ایک دان٘و.

गोला-लाठी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हाथ पाँव समेट कर लेटने की स्थिति, संकुचित होने या बंधे होने की स्थिति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گولا لاٹھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گولا لاٹھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words